یہ میں ہی تھا جو پاک فوج کے حق میں گلا پھاڑ کر ویڈیوز بناتا تھا۔ ن لیگ پیپلز پارٹی پی ٹی ایم سے مجھے بوٹ پالشیا کا خطاب ملا تھا۔ آج میں ایک جرنیل سے سوال کرنے پر غدار بن گیا ہوں۔ وقت اور حالات آپ کو سیاسی شعور صحیح غلط کی پہچان اور ذہنی غلامی سے آزاد کر دیتے ہیں۔
India had superiority in terms of latest war machinery, but remember it's not the gun it's the man behind the gun. Pakistan's air force is one of the finest forces in the world and they've proved their wonderful capabilities with even limited resources.
Missiles, drones and fighter jets have been tested by India and Pakistan in a real battle field. Now We'll see drastic stocks rise & fall. The rich will get even more richer by war business & us the emotional patriots will get more poorer.
طاقت وسائل ہتھیار ٹیکنالوجی پر چیز میں بھارتی فضائیہ کو برتری حاصل تھی پھر بھی پاک فضائیہ کے آگے ڈھیر ہوگئے۔ جو ادارے اپنے کام اور فرائض سے مخلص ہوں وہ پھر ایسے شاندار کارنامے سر انجام دیتے ہیں۔ہمارے دیگر اداروں کو بھی پاک فضائیہ کے نقشِ قدم پر چلنا چاہئیے۔
ڈیجٹل دہشتگروں کے لیے اب ٹویٹر کھول دیا گیا ہے ؟ یہی ڈیجٹل دہشتگرد ہر محاذ پر آپ کی فرنٹ لائن ڈیفینس ہوتے تھے آج خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔اب آپ کا مقدمہ انٹرنیشنل میڈیا کے سامنے کون لڑے گا ؟ نوجوان نسل ��و خود سے بدظن کر کہ آپ نے اپنا بہت بڑا نقصان کیا ہے۔
پی ایس ایل میچ کے لیے پنڈی سٹیڈیم آدھی رات کو منچلے تو چھوڑیں فیملیز کو جاتے دیکھ ایسے لگ رہا تھا جیسے یہ ملک بہت خوشحال ہے۔ جبکہ میٹرو پُل کے نیچے اور ٹریفک سگنل پر بھکاریوں کی تعداد کوئی اور ہی منظر پیش کر رہی تھی۔
چند دن ہوئے ہیں پاکستان آئے جس شخص سے ملاقات ہوتی ہے ہر کوئی باہر جانے کے طریقے پوچھ رہا ہے امیر ہو یہ غریب ہر بندہ پریشان ہے امیر کو تحفظ اور غریب کو روٹی کے لالے پڑے ہیں۔ پچھلے پندرہ سال میں ملک کو بدترین ��الات میں دیکھ کر بہت دکھ اور افسوس ہو رہا ہے۔
حسن بن صباح بھی اپنے حشیشین کو جنت کے مناظر دکھا کر اُجرتی قتل کروایا کرتا تھا۔ لوگوں کی ماؤں بہنوں بیٹیوں کی تذلیل کرنا چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنا اور پھر قرآن کی آیتیں پڑھنا بھئی واہ ۔ شیطان بھی پریشان ہوگا کہ یہ بندا تو میرا بھی گورو جی نکلا ۔۔
آنے والی نسل کو پاکستان کی تاریخ پڑھانے کی ضرورت نہیں وہ جس پاکستان میں پل رہے ہیں اور پیدا ہونگے وہ یہ بدبودار حال خود اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں گے وہ ہم بے وقوف تھے جو مطالعہ پاکستان پڑھ کر بڑے ہوئے ڈرامے اور ترانے دیکھ کر روؤ پڑتے تھے۔
روسی اور ��وکرینی فوجی کی ویڈیو دیکھی۔ آخری لمحات میں روسی فوجی نے دشمن فوجی کی لاج رکھی اور اسے سکون سے مرنے کے لیے چھوڑ دیا اس کی تذلیل یہ لاش کی بے حرمتی نہیں کی۔ ہمارے ہاں تو کیمکل سے مسخ شدہ اجتمائی قبروں کی خبریں آج آرہی ہیں اس سے قبل کیا کچھ ہوتا رہا ہوگا۔ توبہ استغفار ۔
آصف بھائی کبھی آپ جیسا جنون ملک و قوم کے لیے مر مٹنے پارٹی کے ساتھ مرتے دم تک کھڑے رہنے کا جزبہ ہم بھی رکھتے تھے وقت اور حالات نے بہت کچھ سکھایا آپ اور الادین کو برادرانہ مشورہ ہے اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگی داؤ پر نہ لگائیں۔ عام آدمی کو یہاں صرف بطور ایندھن استعمال کیا جاتا ہے
آپ اندازہ کریں کہ جن کے لیئے ہم راتوں کو جاگ کر الیکشن کمپین کرتے تھے،فیملی کو نا معلوم لوگوں کے جبر کے حوالے کر کے بھی لوگوں کو ان کے نشان یاد کرواتے تھے وہ آپ کو سوشل میڈیا پراس لیئے بلاک کر دے کہ سوالات کیوں پوچھے؟ اور الٹا آپ کو دھمکیاں بھی لگوائے۔
زرتاج گُل میں خاموش نہیں رہوں گا
@RealWaqarMaliks brother lots of prayers for you may Allah protect and bless you . Keep up the Nobel work you are doing . For some reasons we can't speak as free as you, but we are doing what's need to be done .
سانحہ ڈی چوک پر ثبوت مانگے جارہے کہا جارہا لاشیں کہاں ہیں لواحقین کہاں ہیں۔ یاد دہانی کروا دوں محترمہ بے نظیر بھٹو جیسی شخصیت کے قتل کے فوری بعد قاتل مارا جانا موقع واردات کو فوری طور پر دھو کر تمام شواہد اور ثبوت مٹا دیا جانا۔ وہاں ثبوت نہ ملے یہاں کیسے ملیں گے۔ ؟
ماؤں بہنوں کے دوپٹے پنجابیوں کے اترے مینڈیٹ پنجابیوں کا چوری ہوا حق پنجابیوں کا مارا گیا احتجاج کرنے پٹھان آگئے بے موت پٹھان مارے گئے قربانی پٹھانوں نے دی۔ کاش تاریخ میں کبھی رتی برابر غیرت پنجاب نے دکھائی ہوتی تو آج پاکستان کی یہ حالت نہ ہوتی۔