بعض مجبوریوں میں انتخاب نہیں ہوتا، صرف دو میں سے ایک چننی پڑتی ہے
جیسے کسی پرندے سے پوچھا جاۓ کہ تمہارے پر کاٹنا زیادہ مناسب ہوگا یا تمھیں پنجرے میں بند کرنا
#قومی_زبان
ڈیلیوری کے وقت لڑکی سوچتی ہے میں اپنے بچے کا چہرہ دیکھ پائوں گی یا نہیں
اُدھر اس کی ماں سوچتی ہے میری بیٹی بچ پائے گی یا نہیں
اور سسرال والے سوچتے ہیں پتا نہیں لڑکا ہوگا یا لڑکی؟
جھولیاں بھر دی جاتی ہیں اور دینے والا نظر بھی نہیں آتا ♡
﷽ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ♡
تو (اے جِن و اِنس!) تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟