پاکستان انڈیا کو انڈیا کی زبان میں جواب دے رہا ہے جو زبردست پالیسی ہے۔چیمپئینز ٹرافی کے لئیے پاکستان نہ آیا تو آئیندہ کوئی میچ انڈیا کے ساتھ نہیں کھیلا جائے گا۔انڈیا پاکستان کا کوئی بھی میچ۔انوسٹرز سے لیکر سٹے بازوں تک کے لئیے سب سے بڑا میچ ہوتا ہے۔پاکستان اور انڈیا کا کوئی میچ نہ ہونا بڑا نقصان ہوگا۔انوسٹرز اور سٹے باز کبھی ایسا نہیں چاہے گا۔بھارت کو یہی انوسٹرز اور سٹے باز جھکائیں گے۔شاباش محسن نقوی۔شاباش پی سی بی۔
I am honoured and thrilled to lead our national T20 cricket team. Thank you to the Pakistan cricket board and fans for their trust and support.
I'll give my best to uphold the team spirit and bring glory to our nation on the cricket field.
Our success lies in unity, trust and relentless effort. We are not just a team; we are a brotherhood, a family.
Together, we rise!
#PakistanZindabad