*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
حضرت جریر فرماتے ہیں جب سے میں نے اسلام قبول کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ( اپنے پاس آنے سے ) کبھی نہیں روکا اور جب بھی آپ نے مجھے دیکھا تو مسکراۓ.
مشکوٰۃ المصابيح حديث نمبر 4746
صحيح بخاری حدیث نمبر 6089
صحيح مسلم حدیث نمبر 6363
السلام عليكم
💚🎁رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ باریک اور موٹا ریشمی کپڑا مت زیب تن کرو اور سونے چاندی کے برتن میں پیو اور نہ ان کی پلیٹوں میں کھاؤ
کیونکہ وہ ان (کافروں) کے لیے دنیا میں ہیں اور تمہارے لیے آخرت میں ہیں ‘��� متفق علیہ ۔
📗 مشکوٰۃ المصابیح 4272
لیڈرز امریکہ کے سامنے لیٹے ہوئے ہیں
اتنی ہمت اور غیرت ہوتی تو کشمیر کیلیے عملی اقدام ہی کر لیتے
کشمیر کو بیچ دیا
پھر بھی یوتھیئے خوش ہیں
کپتان تقریر اچھی کرتا ہے
@Qasimmohsin7@FarooquiJameel@ImranRiazKhan یہ امریکہ کے سامنے لیٹے ہوئے ہیں
اتنی ہمت اور غیرت ہوتی تو کشمیر کیلیے عملی اقدام ہی کر لیتے
کشمیر کو بیچ دیا
پھر ��ھی یوتھیئے خوش ہیں
کپتان تقریر اچھی کرتا ہے
@rizvions تعریف الصحابیؓ، ص:۱۴۰، ط: مطبعۃ سفیر،ریاض)
’’صحابیؓ وہ ہے جس کی نبی کریم علیہ السلام سے ایمان کی حالت میں ملاقات ہوئی، اور اسلام پر اس کی وفات ہوئی ہو۔
اویس قرنی رضی اللہ عنہ ایمان لائے لیکن آپ علیہ السلام سے ملاقات نہ ہونے کی وجہ سے صحابی نہیں
صحابہ کرام کے بعد افضل ترین ہیں
@rizvions صحابیؓ کی متف��ہ تعریف جو جمہور محدثین وفقہاء کے نزدیک معتبر ومستند ہے، وہ حافظ ابنِ حجر عسقلانی (متوفی: ۸۵۲ھ) نے ذکر فرمائی ہے:
’’وہو من لقي النبي صلی اللہ علیہ وسلم مؤمنا بہٖ، ومات علی الإسلام، ولو تخللت ردۃ في الأصح۔‘‘ (نزہۃ النظر فی توضیح نخبۃ الفکر 👇
آج کی حدیث۔
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے مسلمانو آگاہ ہو جائو کہ جو شخص اپنی ماں کے ساتھ اچھا سلوک نہ کرے اسے دنیا سے جانے کے وق�� (یعنی موت کے وقت)کلمہ شہادت پڑھنا نصیب نہ ہو گا۔*
(درت الناصحین،ص231)