خان صاحب! بابا بُلھے شاہ کا یہ کلام میرا سب سے پسندیدہ ہے۔ جِس دن سے میں نے یہ کلام سُنا تھا، اسی دن سوچ لیا تھا کہ میں اس پر ایک ویڈیو بنانے کی کوشش کروں گی، کیونکہ اس کلام کے تمام اشعار آپ کی جدوجہد اور پاکستان سے آپ کے لازوال عِشق کی علامت ہیں۔
جیسی محبت اور عشق آپ نے پاکستان سے کیا ہے، ویسا عشق پاکستان کی ٧٩ سالہ تاریخ میں کوئی دوسرا نہیں کر سکا۔
آج اسی عشقِ مملکت اور ملک کی خودداری و خود مختاری کے لیے عَلَم بلند کرنے کی پاداش میں آپ پابندِ سلاسل ہیں۔
ايس موسٰی طُور بُلايا اے..
ايس بُلھے خوب نچایا اے..
ايس عشق نے بلدی کربل وِچ..
دیوانے نوں وی آزمایا اے..
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
یہ سیرپ ہماری نسل کے بچوں کو روٹین میں پلایا جاتا تھا۔ ماوں کی اس وقت تک تسلی نہ ہوتی تھی جب تک بچے کو یہ گرایپ واٹر نہ پلا لیتی تھیں ۔
9.4
فیصد الکوحل پی کر جوان ہونے والے ذرا ھاتھ کھڑا کریں۔
اب سارے مومن بنیں گے 🤣
اسی لئے تو ہم happy kids تھے
🚨بہت اہم نظر آرہا ہے پوسٹ؟
دو سوال جسکا سائنس کے پاس بھی جواب کبھی نہیں مل سک��ا
سبحان اللہ کیا خوب لیڈر دیا ہے جوکہ بہترین استاد بھی ہے
ہم خوش قسمت ہوتے اگر ہم اس لیڈر کی سربراہی میں 10/15 سال گزار لیتے تو پاکستان دنیا کی عظیم الشان سلطنت بن جاتا
دل ٹوٹ گیا یہ ویڈیو دیکھ کر اور اِس نوجوان کے صبر پر رشک آیا کہ جان میں اُس سے زیادہ تھا لیکن پلٹ کر کچھ نہ بولا، بس آسمان کی طرف دیکھ کر رب سے شکوہ کرتا نظر آیا، ہائے غربت۔۔!!💔
@kaghazkephool@desipotato_ Seeing the boys' DP is very bad to judge them, Btw, what did you see from the boy's DP who thought that this boy would definitely talk wrong ?
@kaghazkephool@desipotato_ The boy had clearly mentioned in the lines below that I dont want anything except talking. He dint say this (No one from outside can come inside, No one from inside can go outside, Imagine what would happen in such a situation, If u & I were locked in a room & they key is lost🌚