#AchaYeBatao
اگر کوئی بھی دوسرا لیڈر عوام کے سامنے کھڑا ہو کر یہ کہہ سکتا ہے کہ
اُس نے اپنے ملک اور صوبے کے لئے اتنے کارنامے انجام دئیے ہیں
جتنے نواز شریف اور شہباز شریف نے دئیے ہیں
تو وہ سامنے آئے ، اپنا نام بتائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ @MaryamNSharif
ہمیں #APSPeshawar کے شہدا پر بھی ناز ہے
اور اُس ک�� بعد جو ہماری بہادر افواج نے اُن پھولوں کے قاتلوں کے ساتھ کیا
اُس پر بھی ناز ہے
لیکن اس کے بعد بھی یہ سچائی اپنی جگہ پر اٹل ہے کہ
اِس میں کوئی شک نہیں کہ #APSPeshawar پاکستان کی تاریخ کا سب سے دردناک اور
ہولناک واقعہ تھا
لیکن
ہمارا میڈیا صرف ایک پروگرام پیش کرنے کے لئے #16December کو اُن بچوں کے گھر
پہنچ جاتا ہے اور اُن کے لواحقین کے تمام زخم تازہ کر کے
اگلے ایک سال کے لئے پھر بھول جاتا ہے !!!!