کتنے دنوں کے پیاسے ہوں گے یارو سوچو تو
شبنم کا قطرہ بھی جن کو ----- دریا لگتا ہے
آنکھوں کو بھی لے ڈوبا یہ دل کا پاگل پن
آتے جاتے جو ملتا ہے ------- تم سا لگتا ہے
قیصر الجعفری
تیرا پالا پڑ گیا ہے دل دیکھ کراری لڑکی سے
نا ممکن ہے بچنا تیرا اب دو دھاری لڑکی سے
ضد کر کے اشعار سنے میرے اور آخر میں بولی
توبہ! اتنی گندی باتیں! ایک کنواری لڑکی سے
https://t.co/3vgKbyD5I1