🥜الفـول السوداني🥜
مش مجـرد تسـالي ده كنـز مـن الفـوائـد😍
غني بالبروتين والدهون الصحية اللي بتدعم صحة القلب وبتساعد علي الشبع…
قولولي بتحبوه مملح ولا غير مملح؟
خزاں کے دن اختتام کے قریب ہیں، لیکن ہمارے لان میں اب بھی بہت سے پھول کھلے ہیں.
پتوں کا رنگ بدلنا اور ان کا جھڑنا اب محض ایک خواب بن کر رہ گیا ہے۔
موسمیاتی تبدیلی نے ہم سے خزاں کی خوبصورتی چھین لی ہے💔
آپ سب کے لیے بہت سی محبتیں اور دعائیں💚🤲
#عيني💜
#Ain33💜
اےﷲﷻ
ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما اور ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جن سے تو راضی ہے۔
آمیــــــــــــن، یا ربّ العالمین!
🪻صبــــــح بخــــــیر🪻
#عيني💜
#Ain33💜
✤͜