@Mohsin_o2 Every politician who is contesting election they must have a master degree and they need to get some basic trainings regarding law and constitution, erase all irrelevant acts from 1973 constitution of Pakistan and add some important acts then you will see something to change
@Mohsin_o2 This is not the solution, you have to focus on incentives of judges bureaucrats and Military establishment, they are burden on poor citizens of Pakistan , if they real want to change this system the need to limit the incentives of all these so called vvips despite all these 1/2
آختر مینگل، مولانا فضل الرحمان اور اچکزئ سے تحقیقات ہونی چاہئیے، ملک میں دہشت گردی پر ان کی خاموشی ہوتی ہے بلوچستان میں ہزاروں بے گناہ لوگوں کے قتل عام پر ایک لفظ تک نہیں جبکہ ان دہشت گردوں کے خلاف جب آپریشن شروع ہوتا ان کی بکواس شروع ہوجاتی ہے
#لعنت_مولانا_ڈیزل#آپریشن_شعبان
جب بھی بلوچستان میں کوئی آپریشن شروع ہوجاتا ہے تو یہ تینوں منظر عام پر آتے ہیں اور فوج اور اس ملک کے خلاف بولنا شروع کردیتے ہیں، آپریشن شعبان سے پہلے آپریشن ردالشیطان شروع کردینا چاہئیے، جب بھی دہشت گرد حملہ کرتے ہیں یہ خاموش ہوتے ہیں۔
#آپریشن_شعبان#لعنت_مولانا_ڈیزل
@Shah15446472 یہ صبر تب کیوں لبریز نہیں ہوا جب ہندوستان ان پر چڑھ رہا تھا پھر پاکستان نے ان کو بچایا ان کی حفاظت کے لئے ادھی فوج بارڈر بھیج دی، ان کو الگ آذاد ریاست دیا یہ تو خود برطانیہ میں بہنوں سے شادیاں کرکے سی��یزن بن گئے لیکن احسان فراموشی کا کوئی مثال دیتا ہے تو وہ ان پر فٹ آتا ہے
@muhammadxeb@hinaparvezbutt اللہ معاف کریں ہم جب بچے تھے کہا جاتا تھا عمران خان تمھارے مستقبل کے لئے لڑ رہا ہے، پورے چار کروڑ لوگوں نے تین دفعہ ووٹ دیا لیکن مستقبل تاریکی میں جا رہی ہے، اب ان بچوں کا اللہ ہی حافظ ہو پتہ نہیں ان کا مستقبل کیا ہوگا۔
@JAAC__Official معاف کیجئے جناب چی گویرا ایک غیرتی او دلیر لیڈر تھا بزدلوں کی طرح کبھی نہیں چھپا تھا، یہ مثال دینے سے پہلے اپنی تاریخ دیکھ لے جب انڈیا آپ پر چڑھ رہا تھا تب قبائلی پشتونوں کے ساتھ دیر اور سوات کے لوگوں نے آپ کو بچایا تھا ، اب کی بار کوئی بچانے نہیں آئے گا