79 سال پہلے ہم نے ایک ملک حاصل کیا تھا مگر کیا ہم واقعی آزاد ہوئے؟
14 اگست 1947 کو ایک غلام قوم نے آزادی کا جشن منایا۔ آزاد وطن کا خواب حقیقت بنا مگر آزادی کا وہ خواب جس کے لیے لاکھوں لوگوں نے قربانی دی آج بھی نامکمل ہے ۔۔!!
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان
پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری پاکستان محمد شریف ملغانی کے ساتھ جھوٹ اور بدیانتی کی بنیاد پر سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔
پاکستان تحریک انصاف سے وابستگی پر محمد شریف ملغانی کے بھائ اور کزن کو نا جائز مقدمے میں ڈالا گیا جن کا محمد شریف اور ان کے خاندان کا دور دور تک کوئ لینا دینا نہیں محمد شریف ملغانی کے مطابق یہ سیاسی انتقامی کاروائ ہے ۔
آئ جی سندھ سے گزارش ہیکہ اس کے نام کا ناجائز فائدہ اٹھا کر لوگوں کے اوپر جھوٹے ایف آئ آرز کیئے جا رہے ہیں اس سلسلے کو روکنا چاہیئے اس طرح کی حرکات سے سندھ پولیس کی ساخت متاثر ہو رہی ہے ۔
اس جھوٹے ایف آئ آر سے معصوم لوگوں کو نکالا جائے بے گناہ لوگوں سے اس طرح کے سیاسی انتقامی کاروائ بند کریں ۔