آپ سب دوستوں کو مبارک باد!
میں نے آپ کو بتایا تھا کہ کشمیری عوام پاکستان کے ساتھ ہیں۔ یہ کن کترے لبریشن فرنٹ کے لوگ ہیں جن کا ایجنڈا مختلف ہے۔
جیسے جیسے کشمیری بھائیوں کو پتہ چلتا جا رہا ہے، وہ کن کتروں کو چھوڑتے جا رہے ہیں۔ یہ راولاکوٹ کے نوجوان رہنما ثاقب سدوزئی ہیں
صرف ایک شکایت جسے بہت سیریس لے کر ��رطانوی حکومت سے بات کی اور بھارتی ایکشن کمیٹی کا یہ سوکالڈ انقلابی لندن میں ڈھیر ہو گیا
یاد رکھیں جہاں جہاں اس طرح کے لوگ موجود ہیں وہ معافیاں مانگیں گے
ریاست ماں ہوتی ہے لیکن جب چپل مارتی ہے تو نشانے پر لگتی ہے 😎
#Indian_Action_Committee
ایک وہ وقت تھا جب اسد قیصر صاحب سپیکر تھے ۔
ہم نے وہ جمہوریت دیکھی ہے جب ہم ان کے پاس پروڈکشن آرڈرز کے لئے منتیں کرنے جاتے تھے اور پروڈکشن آرڈرز نہیں ملتے تھے ۔
ہم نے وہ پارلیمان کی آزادی دیکھی ہے جب ایک کرنل پارلیمان میں بیٹھ کر آرڈر آف دی ڈے بناتا تھا
ائرانڈیا کی مالی حالت خراب، اپ گریڈ اور نئے جہازوں کے تمام منصوبے ڈراپ۔ پاکستان کی ہوائی حدود کی بندش کے باعث بہت سے منافع بخش خصوصا یورپ کے روٹس خسارے میں تبدیل۔ گذشتہ بارہ ماہ کے مسلسل خسارے نے انتظامیہ کو دیوالیہ کے آپشن پر غور کرنے پر مجبور کردیا��
منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر
اور ناظرین ایکشن کمیٹی کے اندرون بیرون ملک “ ٹٹیریوں “ نے اعلان لاتعلقی مہم کا آغاز کردیا ہے اور ہاتھ باندھ کر ناک رگڑ کر گڑگڑا کر معافی مانگنے کا سلسلہ جاری ہے ا��ر یہاں مورخ بھی لکھ چھوڑے گا کہ سلام ہے ��قبوضہ کشمیر کے ان کشمیریوں پر جو بدترین ظلم و ستم کے باوجود جانی مالی قربانیوں اور عزتوں کو نچھاور کرکے بھی ڈٹ کر میدان میں اپنی پرامن تحریک جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ آزاد کشمیر میں موجود مٹھی بھر ایکشن کمیٹی کے ممبران پتلی گلی سے دوڑ لگا گئے ہیں
پس ثابت ہوا کہ آزاد کشمیر کے کشمیری مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں کی مونچھ کے وال برابر بھی نہیں ہیں
ڈسکلیمر یہ وہی مونچھ ہے جو آپ سمجھ چکے ہیں
اس حرامزادے کے خلاف آزار کشمیر میں سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج ھوا ھے اور حکومت نے برطانیہ سے رابطہ کر کے اسے واپس لانے کا فیصلہ کیا ساتھ ھی اسے یاد آ گیا پاکستان میری جان ھے
یہ سوور نا صرف جھوٹ پھیلاکر فساد برپا کرنے کی کوشش کررھا ھے اور اوپر سے پاکستانی فوج کو اسرائیل کی فوج کہہ رھا ھے۔کراچی میں کام کرتا رھا گے اورنگی ٹاؤن کا رہائشی ھے اور آزاد کشمیر میں تعلق پلندری سے ھے
دو دن پہلے یہ خبر موصول ہوئی تھی کہ ریاست نے دھوتی آگے سے اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اب نتائج آپکے سامنے ہیں
وہ جو کہتے تھے اپنے خون سے تبدیلی لائیں گے پتلی گلی سے نکل لئے ہیں
ہم گلی کے کتے ہیں، نالی کے کیڑے ہیں بھارتی، پاکستان آیا وہ مار گیا، اب امریکہ نے ہمارے 3 بحری جہاز ہٹ کر دئے... 🤣🤣🤣
جنرل بخشی، بھارت کی اوقات بتاتے ہوئے.
45 ھزار روپے والے کی موبائل سم بند کردی جاتی ھے اور دبئی لیکس آئی جس میں جنرلز ،ججز اور بیوروکریسی کی جائیدادیں سامنے آئیں،آپ کو توفیق ھوئی کہ ان کو پکڑتے بلکہ ایف بی آر کو شٹ اپ کال دی گئی کہ اس طرف دیکھنا بھی نہیں۔
میں پاکستانی ھوں کشمیری مہاجر ھوں پاکستان میں رہتا ہوں مجھے 2 ماہ کا بجلی کا بل 84 ہزار روپے آیا ھے کشمیر والوں کو یہ بل 14 ہزار بھی نہیں آتا ھو گا ہمیں آٹا بجلی سب مہنگا ملتا ھے ہم احتجاج نہیں کرتے سبسڈی نہیں مانگتے ہم صرف اپنے ووٹ کا حق مانگتے ہیں اپنی 12 سیٹیں مانگتے ہیں
پاکستان کا کھانے والے سانپوں سے سوال ہے کہ وہ انڈیا کے خلاف کب احتجاج کریں گے ۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کے حقوق کیلئے کب بھارتی سفارتخانے کے باہر دھرنا دیں گے ۔ آج تک انہوں نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر انڈیا کے خلاف ایک آواز تک نہیں اٹھائی
نئی خبر سُن لو
لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے باہر لگے کالعدم بلیک میل ایکشن کمیٹی کے کیمپ پر پولیس نے چھاپہ مارا وہاں بھی سب شلواریں چھوڑ کر بھاگ گئے 😂
آپکا مقابلہ ایک ایسے کلٹ سے ہے جو اپنی اماں کی شادی عمران خان سے کروانا چاہتے ہیں اور والد کو اس عارضی ویاہ پر کوئی اعتراض نہیں اور یہی ہے وہ شعور جو عمران خان نے دیا ہے
پبلک نیوز نے خبر چھوڑی میں اتنا ح ہوں اس خبر کی تصدیق کرنا بھی ضروری نہیں سمجھا تجزیہ اتنی زور کا آیا تھا اور پیمپر بھی نہیں بندھا تھا تجزیہ نکل گیا جیسا کے میری عادت ہے اب معافیاں بھی مانگ رہا ہوں کوئی سن نہیں رہا اگر پبلک ٹی وی نے معافی مانگ لی ہے تو میری بھی آٹو میٹک ہوگئی نا۔
وزیراعظم شہباز شریف ایوان میں آئے جو سامنے ��ھے سب کا ساتھ مصافحہ کیا لیکن یوتھیوں کے اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خود جا کر سلام کرنا پڑا
یہ انقلاب لائیں گے کیوں یوتھیوں اب دو گالیاں اچکزئی کو 😂
🚨 ہر وہ بندہ جو پاکستان کے خلاف بات کرے گا، پاکستانیت کے خلاف بات کرے گا، چاہے جس عہدے پر بھی ہوگا وہ غدار ہے 🔥
میں نہیں جانتا گل اصغر خان کس سیاسی جماعت کا رکن اسمبلی ہے بس اتنا جانتا ہوں یہ باغیرت پاکستانی ہے اور اس نے غداروں کی واہ واہ چھترول کی ہے💪
پاکستان زندہ باد🇵🇰