@Aadiiroy2 بھی بڑھا دیں ۔ جرمانے توتر سے جاری ہیں ۔
کوئی سڑک پر نظر نہ آئیا جرمانے کے ڈر سے تو شاید گھر میں گھس کر چالان کا حکم صادر نہ ھو جائے
انتخابی وعدوں میں تین سو یونٹ فری دینے والے اقتدار میں آکر بلوں کے ذریعے چمڑی اتار رھے ہیں ۔ بے رحم حکمران اس بجلی کا بل بھی لیتے ہیں جو کنزیوم