قوم کا بیانیہ امن، اتحاد اور ریاستی اداروں کے وقار کا ترجمان ہے۔
جو لوگ فوج پر حملے کرتے ہیں وہ آزادی کے متوالے نہیں بلکہ دہشتگرد ہیں—عوام اور ریاست ایسے عناصر کو واضح طور پر مسترد کر چکے ہیں۔
#غدار_کو_بےنقاب_کرو#BINI#BLACK無糖の日#BLATerrorists
جناب فرما رہے ہیں کہ عمران حکومت گرانے کی "چابی" دی گئی،
مگر صدیق جان
چابی بعد میں دی گئی، تباہی تو پہلے ہی ہو چکی تھی مہنگائی، کرپشن اور معاشی بربادی کے اصل ذمہ دار تو عمران خان خود ہیں، جس نے نالائقی سے ملک کا بیڑہ غرق کیا
@SdqJaan#غدار_کو_بےنقاب_کرو#Linglingkwong
ظلمے خلیل زاد کی حیثیت ایک بیرونی ایجنڈا رکھنے والے شخص سے زیادہ کچھ نہیں۔ پاکستان کے معاملات میں م��اخلت کی کوشش ناقابل قبول ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ہمیشہ آئینی دائرے میں رہ کر کام کیا۔ سمبڑیال میں عوام نے ووٹ سے جواب دیا، الزامات کو نہیں
@waqarkhan