#Bureaucracy_TheHurdle
کیا یہ محض اِتفاق ہے کہ سابقہ سیاسی چور سبھی اِتنے ماہر تھے کہ کوئی اِدارہ اُنکی چوری نہ پکڑ سکا یا پوری مشینری اِس کھیل میں مُلوث ہوتی تھی؟
وہ لڑکی اچانک بہت تلخ ہوگئی ہے بہت بدل گی ہے اچانک بہت خاموش ہوگئی ہے اس کا دل ہر چیز سے بیزار ہوگیاہے وہ ہر وقت کچھ نا کچھ سوچتی رہتی ہے وہ بدل گئ ہے بہت بدل گئ ہے اسکا کوئی ایک راز ہے حالانکہ وہ خود ایک راز بن گئی ہےکوئی حادثہ تو گزرا ہوگا نا جو اسےاندر ہی اندرکھا رہا ہے
#علیزے