"میں وثوق سے کہ سکتا ہوں کہ تمام سیاسی پارٹیاں اور سیاستدان ایک جیسے ہیں۔ ان میں کوئی فرق نہیں ہے۔ ان میں اچھے لوگ بھی ہیں اور برے لوگ بھی ہیں" عادل راجہ
#آرہا_ہے_کپتان_اسلام_آباد
خدارا میرا گھر اجڑنے سے بچا لیں۔۔
میرے بچے روزے سے ہیں خودکشی کر لیں گے۔
اٹک کے شہری کی وزیراعظم شہباز شریف سے اپیل
مکمل وی لاگ دیکھنے کے لئے لنک کلک کریں
https://t.co/j0S8JspoCo
@CMShehbaz@MaryamNSharif
یہ ویڈیو تین سال پرانی ہے جس وقت منشیات فروشی کے خلاف رینجرز کا آپریشن جاری تھا
اس کو پھیلانے کا مقصد صرف افواجِ پاکستان کو بدنام کرنا ہے وہ بھی ایسے لوگوں کے ذریعے جو عوام میں اثر و رسوخ رکھتے ہیں اور گمراہ کرنے کے مشن پر ہیں
#مہنگائی_کاکہرام_مظلوم_عوام#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
کشمیریوں کی حق خود ارادیت کے حصول کیلئے جدوجہد کسی کے زیر اثر یا تابع نہیں ہے بلکہ وہ بھارت کے غیر قانونی فوجی تسلط کے خلاف اپنی جدوجہد خود چلارہے ہیں
#KashmirSolidarityDay