رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
’’ مجھے اپنی امت پر جن گناہوں ( میں مبتلا ہونے ) کا خطرہ ہے ، ان میں سے سب سے زیادہ خطرہ قوم لوط کے عمل ( میں مبتلا ہونے ) کا ہے ۔‘‘
(ابنِ ماجہ: ²⁵⁶³)
#ٹرانسجینڈر_بل_نامنظور
I stand against this law. When Hazrat Saleh's camel was killed, ALLAH destroyed whole tribe, not because everyone killed the camel but because everyone stayed silent. If we can't stop this #fitnah then we must get ready for consequences.
#TransRightsAreHumanRights
چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوئی جاگ نہ جائے
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا
اس قوم کا حاکم ہی فقط اس کی سزا ہے
#BehindYouSkipperAlways