FIR against journalist @AsadAToor
Senior civil judge Muhammad Shabbir, judicial magistrate West Islamabad has granted 5 days remand of Asad Toor to FIA, allowed meeting with lawyers. The mother of Asad Toor is filing a writ petition in Islamabad High Court today against FIA actions today.
#ReleaseAsadToor
جن سے معافی منگوانی چاہیے تھی الٹا انہی لوگوں کے سامنے بے چاری اس عورت کو کہا گیا کہ آپ معذرت کرو۔ ظالمو ہمارا مذہب تو امن و آشتی کا مذہب ہے۔ بیٹیوں، بہنوں، ماوں کو عزت و تکریم دینے کی تلقین کرتا ہے نہ کہ کسی مجبور عورت کو درمیان میں بٹھا کر اسے معافی مانگنے پر مجبور۔
It's unfortunate that she had to apologize when she did nothing wrong. But we need to understand how much the situation could've worsened. The Police couldn't have protected her every day. In a blood thirsty society like ours, this "maafi" video was important to save her life
TLP & an economically successful Pakistan are incompatible. TLP & a safe Pakistan are incompatible. TLP & any future of this nation are incompatible
Look at these angry, lifeless, cruel faces. Could these people inspire someone to be a Muslim? They could easily push current Muslims away from Islam though. What have things come to? These are the people gatekeeping our religion in 2024. It's a hijack
بیٹھنا نہیں۔ اسے کھڑا رکھو۔ ساڈے اسلام دا مذاق بنڑا رہی ہے۔ ذرا تصور کریں آپ میں سے کوئی ایک ایسے mob میں پھنس جائے تو آپکی کیا حالت ہوگی؟ یہ سوچ کر ہی رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔ بھائی اسلام کا مذاق تو آپ اڑا رہے ہیں۔ اسلام اعمال کا مذہب ہے۔ جو ہمارا مذہب سکھاتا ہے اس پر خود عمل کرنے کا حکم دیتا ہے۔ انسانیت کو قتل کرکے جنت نہ تلاشو بلکہ اسلامی تعلیمات پر عمل کرکے جنت کماو۔
امید ہے ہماری افواجِ مقدسہ کو یہ سب دیکھ کر تسلی ہو رہی ہو گی۔ آپ کی ایجاد کردہ دہشت گرد تحریکِ لبیک دن دگنی رات چوگنی ترقی کر رہے۔
امید ہے جرنل فیض اور جرنل باجوہ سمیت دیگر افسران جنھوں نے اس عفریت کو بنانے میں کردار ادا کیا رات کو سکون کی نیند سوتے ہوں گے۔
آج اچھرہ بازار لاھور میں تحریک لبیک کے غنڈوں کے ایک شریف لڑکی کو حراساں کرنے اور اس سے زبردستی معافی منگوانے والے واقعہ پر اس حرام زادے راحیل شریف کو نہ بھولیے گا کہ اس بے��یرت انسان نے اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کے لئے TLP جیسا ناسور پیدا کیا
@mujhaycryaraha That's true but the goons who ignite and openly threaten to kill that woman and no action has been taken. This somehow gives covers to TLP goons.
قانون صاف ہونا چاہئیے، جو شخص کسی پر بھی توہین مذہب کا جھوٹا الزام لگائے ، اسے خود توہین مذہب، لوگوں کی جان خطرے میں ڈالنے اور فساد فی الارض کی تعزیرات لگا کر بھاری جرمانے لگائے جائیں۔ ریاست مذہبی جنونیوں کے سامنے ٹانگوں میں دم لپیٹ کر نہیں بیٹھتی، بلکہ انہیں لگام ڈالتی ہے۔