ترے خیال کی خوشبو تھی یا تری آہٹ
��ہ بند کمرے کے موسم بھی م��کرانے لگے
وہ ایک شام جو ٹھہری تھی میرے آنگن میں
اسی کے بعد کئی خواب جگمگانے لگے
نہ جانے کس کی دعاؤں کا اثر کام کر گیا
ہمیں چھوڑ کے جانے والے پلٹ کر آنے لگے
شکیب نور امروی
جنگ بندی پر سب کو خصوصاً پاکستان اور ایران کو مبارکباد۔۔۔
ایک نالائق نے اس موقع پر بھی اپنی نالائقی سے خود کو تختہ مشق بنا ڈالا۔ اب جگ ہنسائی ہو رہی ہے۔ ویسے ٹرمپ نے در��ت کہا تھا کہ وہ نالائقوں سے تعلق پسند کرتا ہے۔