@iihtishamm Shame on you Pakistan..
Lost to New Zealand school team at home, no matter .
Lost to Ireland, No matter.
But losing against USA and that too in World Cup is Shameful.
Can't win with Shaheen, Haris, Naseem and Amir than whom you need ?
Can't even win in Super Over.
اب کی بار 72 سال کی عمر میں اپنی زندگی کی سب سے بڑی اور آخری جنگ لڑ رہا ہے اور انشاء اللہ ہمیشہ کی طرح اس مشن میں بھی سرخرو ہوگا
ہم کھڑے تھے، ہم کھڑے ہیں، ہم کھڑے رہیں گے،،
ایمان کے ساتھ، یقین کے ساتھ، عمران خان کے ساتھ۔
25 April 1996
یوم تاسیس تحریک انصاف
28 سال کی انتھک محنت اور تا حال جاری جہاد سلسل، عمران خان بلا��بہ ایک حقیقی لیڈر ہے جس نے جو حاصل کیا اپنی محنت سے حاصل کیا۔ اس لیڈر نے بے شمار نا کامیاں بھی دیکھی مگر اپنے عزم و ہمت کی بدولت بالآخر کامیابیاں سمیٹتا رہا۔
انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں
ظلم کی اندھیری رات ختم ہونے والی ہے
جسکا ہے سب کو انتظار وہ وقت آنے والا یے
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ کی پھر سے پکار ہونے والی ہے
صدائیں پھر سے گونجنے والی ہیں
پاکستان کی پہچان
پاکستان کی شان
پاکستان کی جان
عمران خان
Even this blatant kind of act could not break HIM. A normal person can't bear such brutality. You can't imagine the Nerves of Steel HE has. He is unbeatable.
#BehindYouSkipper#NikkahCase