محرم میں آپ کو حسینی ہونے کے دعویدار تو بہت ملیں گے، لیکن جب دین پر مشکل وقت آئے، تو امام حسین رضی اللہ عنہ جیسا کردار ادا کرنے والے بہت کم ملیں گے۔
حسینی کہلانا بہت آسان ہے لیکن جب وقت آئے یزیدوں کے سامنے ڈٹ جانے کا، تو پھر حسین رضی اللہ عنہ کی طرح اپنی کربلا سجانی پڑتی ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام سوشل میڈیا ایکٹوسٹس اور ٹیموں کا شکریہ، جنہوں نے دن رات جاگ کر محنت کی اور مرکز تحریکِ لبیک پاکستان کے جاری کردہ ہیش ٹیگ پر بھرپور کام کیا۔
#راه_حسین_پرقائم_سعدرضوی
ہم آپ کی اس محنت کو سراہتے ہیں اور آپ کے جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں۔
کربلا کا یہی پیغام ہے کہ ہر دور میں ظالم کے سامنے کلمۂ حق بلند کرنا ہی حسینیت ہے۔
حق کی خاطر ڈٹ جانا، ظلم کے سامنے نہ جھکنا اور دین پر ثابت قدم رہنا، یہی ایمان کا تقاضا ہے۔
#راه_حسین_پرقائم_سعدرضوی
Release Saad Rizvi 🇵🇰
Release TLP Leadership
Release Naeem Chattha Qadri
راہِ حسینؓ کا سفر حق، استقامت اور قربانی کا سفر ہے، اور اس مشن کو آگے بڑھانے والے قائدین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی ہمارا فرض ہے۔
Release Saad Rizvi
#راه_حسین_پرقائم_سعدرضوی
کارکنانِ تحریک لبیک پاکستان کی سہولت کے لیے ایکس #X (ٹوئٹر) اکاؤنٹ بنانے کا مکمل اور آسان طریقہ ویڈیو میں تفصیل کے ساتھ موجود ہے۔
براہِ کرم ویڈیو مکمل دیکھیں اور دی گئی ہدایات کے مطابق عمل کریں تاکہ آپ باآسانی اکاؤنٹ بنا سکیں۔
منڈی بہاؤالدین: محکمہ ایکسائیز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے قادیانی کو سب سے زیادہ فنڈ کرنے والی شاہ تاج شوگر مل کو ٹیکسیز کی عدم ادائیگی کی وجہ سے سیل کر دیا۔