ہمارےبعدمحفلوں میں افسانے بیاں ہوں گے،
بہاریں ہم کو ڈھونڈیں گی،نہ جانے ہم کہاں ہوں گے!
Victim at the start, warrior through the storm.
Fought like a rebel, never surrendered.
Resistance wrote my story, victory signed the end.
Alhamdulillah — Graduated. ✌️🎓
#graduation#quaidian
جامعہ قائد اعظم کی انتظامیہ مسلسل طلبہ کے مستقبل کے ساتھ کھیل رہی ہے، سمر سیمیسر آفر نا کرانا اور ہاسٹل خالی کروانا، طلبہ کے ساتھ سراسر ظلم اور ناانصافی ہے، کسی بھی قسم کی مزاحمت کی ضرورت پڑی، تو جامعہ کے طلبہ بھرپور ہمّت کے ساتھ جواب دینے کو تیار ہیں۔
#saveqau
عیدِ قرباں کی حقیقی مبارکباد کےمستحق فل۔S۔تین، بلوچستان،خیبرپختونخوا،اور وہ تمام مظلوم اقوام ہیں،جنہوں نےقربانی،ظلم،جبر،اورجدوجہدکاسامنا کیا، اور کر رہے ہیں۔وہ مسلمان بھی مبارکباد کےحقدار ہیں جوان مظلوموں کےدک�� دردکومحسوس کرتے ہیں۔میری جانب سےان سب کوعیدِ قرباں بہت بہت مبارک ہو۔
پی ٹی آئی کے ساتھ ہونے والے ہر ظلم کے خلاف سب سے مؤثر آواز جماعت اسلامی کی رہی۔جماعت اسلامی نے امریکہ اوراسرائیل کے خلاف مزمت کا ایک بیان دینےکا کیاکہا،کہ پی ٹی آئ والے اخلاق کی ہرحدپار چکے۔یہ ہے ہماری نئ نوجوان نسل کی شعوری سیاسی فکر، افسوس ہی کیا جا سکتا ہے
#مذمت_کیوں_نہیں_کرتے
اسلام آ��اد میں مختلف تھانوں میں بےگناہ افرادخاص کرریڑھی بانوں کوخیبر پختونخوا سے تعلق کی بناء پہ گرفتار کیاجارہا ہے۔ایسے تمام افرادکےخاندان کسی بھی قانونی مددکےلئےجماعت اسلامی کی پبلک ایڈکمیٹی سےرابطہ کرسکتےہیں۔
عامرنواز
03332282226
دانیال عبداللہ
03130517674
#گولی_کیوں_چلائی
مزاحمت کا استعارہ شیخ یحییٰ رحمہ اللہ اور ان کے دو ساتھی!
صرف دومنٹ کےکلپ میں شیخ یحییٰ رحمہ اللہ اور انکےدو شہیدشیرجوانوں پرمکمل ڈاکومنٹری بنائی گئی،
کیسے انہوں نےان ٹینکوں اور د،ر،ندوں کے سامنے مزاحمت کی اور میدانِ کارزار میں مزاحمت کرتے کرتے رب کےحضور پیش ہوگئے۔
#يحيى_السنوار
پشتون قومی جرگے میں ایک ننھے پھول کے ساتھ عکس۔
ننّھا پھول تین دِن تو کیا تین سال بھی بغیر جوتوں کے خیموں میں گزارنے کی ہِمّت رکھتا ہے۔
اِس ننھے پھول نے اپنا حق ادا کردیا۔ اپنے حق کیلئے تین دِن بغیر جوتوں کے اپنے گھر سے دور جرگے کیلئے پُر مشقت خیمے میں گزارے۔
#په_خیبر_ننګ_وکړئ