The Caretaker Minister should apologized to the nation for making the baseless allegations on Khyber Pakhtunkhwa Social Media Influencers.
#JusticeForKPInterns#jirga#kpinfo#ARYNews
سوشل میڈیا پر موسم اور سیلاب کے حوالے سےغیر مصدقہ پیغامات (میسجز) شیئر کئے جارہے ہیں۔عوام غیر مصدقہ اطلاعات پر اعتبار نہ کریں۔
ورسک میں پانی کا اخراج 15000 کیوسک ہے جو معمول سے کم ہے۔
پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا
#PDMAUpdates#FakeNews
پروگرام "ایسا ہے خیبرپختونخوا"
اگر آپ کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے اور آپ کے پاس ایسا کوئی ہنر ہے جو آپکو دوسروں سے منفرد کرتا ہے
تو ہمیں کمینٹ میں بتائیں، یا نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ ہم پہنچائیں گے آپکی کہانی دنیا تک۔
#AisaHayKhyberPakhtunkhwa
*نگران صوبائی مشیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم رحمت سلام خٹک کی سربراہی میں مفتی محمود پبلک سکول اینڈ کالج ڈی آئی خان اور باچا خان ماڈل سکول پبی نوشہرہ کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس*
#KP360Updates
" عوام آٹے کی تقسیم کے عمل میں حکومت سے تعاون جاری رکھیں تاکہ تمام اہل مستحق خاندانوں کو مفت آٹا منظم انداز میں فراہم کیا جاسکے۔"
چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری
#FreeAataKP#KP360Updates
پشاور/ضلعی انتظامیہ/کارروائی
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا چارسدہ روڈ پر بازاروں کا معائنہ
گرانفروشی اور صفائی کی ناقص صورتحال پر 17 دکاندار گرفتار
دکانداروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ضلعی انتظامیہ پشاور
#KP360Updates
ڈپٹی کمشنر پشاور کی زیر صدارت پشاور میں پیشہ ور گداگروں سے متعلق اجلاس
اجلاس میں پشاور میں پیشہ ور گداگروں کے بارے میں تفصیلی بریفننگ
پشاور میں پیشہ ور گداگروں کی تعداد میں بہت اضافہ ہوا ہے
دس دنوں کے اندر پشاور میں پیشہ ور گداگروں کا ریکارڈ مرتب کیا جائے
#KP360Updates
ڈپٹی کمشنر پشاور کی زیر صدارت اہم اجلاس
تحصیل گورگٹھری ہیری ٹیج ٹریل کی بحالی کے حوالے سے تفصیلی بات چیت
ٹریل کی دوبارہ بحالی کے حوالے سے منصوبہ بندی کا آغاز کر دیا گیا
تجاوزات کرنے والوں کو جیل بھیجنے کے ساتھ ساتھ ان کی تجاوزات کو بھی سرکاری تحویل میں لیا جائے۔
#KP360Updates
مردان /ڈپٹی کمشنر / میٹنگ
مفت آٹے کی تقسیم کے عمل میں شفافیت کے لیے ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اجلاس
بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سے منسلک 2 لاکھ سے زائد خاندانوں میں آٹا تقسیم کیا جاچکا ہے،
انتظامی افسران، محکمہ خوراک اور بلدیات مستحقین کو مفت آٹا فراہم کرنے کے عم�� کی نگرانی کریں۔
" صوبائی حکومت ضم اضلاع کی تیز رفتار ترقی چاہتی ہے تاکہ صدیوں سے پسماندگی کا شکار قبائلی باشندوں کا معیار زندگی بلند کیا جاسکے اور وہ بھی قومی تعمیر و ترقی کے ثمرات سے مستفید ہوں۔"
نگران وزیر محنت اور ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول حاجی منظور خان آفریدی
#KP360Updates
نگراں وزیر/ماحولیاتی آلودگی/ملاقات
نگران وزیر کا اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات
ڈی جی نے اتھارٹی کی اہمیت اور کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دی
سوات میں سیاحت کی بحالی کے لیے اتھارٹی کا قیام خوش آئند ہے۔
نگران وزیر مواصلات محمد علی شاہ
#KP360Updates
" کم سے کم وقت میں حکومت کی جانب سے دئے گئے اہداف کو حاصل کرنے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں ۔"
نگراں وزیر بلدیات،الیکشن ودیہی ترقی ساول نذیر خان ایڈوکیٹ
#KP360Updates