تُمہاری آنکھیں !!
بڑی گہری , بہت خوبصورت ہیں
اِجازت ہو تو میں کچھ دیر ان میں , جھانک کر دیکھوں
کہ مجھ کو چاند کی مانِند
جھیلوں میں اُترنا
لُطف دیتا ہے °🖤🍁
#قومی_زبان
"ایک بات پُوچهوں؟" ایلی نے کہا
"پُوچهو." شام بولا
رادها میں وہ کون سی خُوبی ھے جو تمہیں پسند آ گئی؟
وہ قہقہہ مار کر ہنسنے لگا اور پهر اپنی مست آنکهیں ایلی کی آنکهوں میں ڈال کر کہنے لگا "صرف ایک اور اس ایک خُوبی پر ساری دنیا قربان کی جا سکتی ھے
"وہ کیا؟"
"وہ مجھ سے محبت کرتی ھے
عورت میں بس یہی ایک خُوبی ہوتی ھے جس پر مرد مرتا ھے، تم تو نفسیات پڑهتے ھو تمہیں تو جاننا چاھیے، باقی جو ناک نقشے اور رنگ کی باتیں ھیں، سب باتیں منہ زبانی ھیں
#قومی_زبان
حسین تیرے قافلے کی یاد آنے لگی
ایک شخص ڈٹا ہوا ہے اور مکر نہیں رہا
ہر دور کا اپنا کربلا ہوتا ہے، ہر عہد اپنے امتحان لاتا ہے۔ تاریخ کے نازک موڑوں پر وہی لوگ امر ہوتے ہیں جو طوفانوں کے سامنے جھکنے کے بجائے چٹان بن جاتے ہیں۔
عمران خان نے ثابت کیا کہ قید، دباؤ اور مشکلات نظریات کو شکست نہیں دے سکتیں۔ وقت گزر جاتا ہے، مگر استقامت کی داستانیں تاریخ کے اوراق میں زندہ رہتی ہیں۔
جبران خلیل جبران:
اپنی آنکھوں سے مجھے پیار نہ کرو، ہو سکتا ہے تم کو مجھ سے زیادہ خوبصورت مل جائے، لیکن مجھے اپنے دل سے پیار کرو کیونکہ دل کبھی ایک جیسے نہیں ہوتے۔
نزار قبانی:
جان لو محبت یہ نہیں ہے کہ محبوب عیب سے خالی ہو، بلکہ یہ ہے کہ محبوب اپنے عیبوں کے باوجود محبوب رہتا ہے۔
کیا ایسا مُمکن نہیں...؟؟
کہ تُم مُجھے...!!
ہر بار یُووں گرم جوشی سے مِلا کرو...!!
جیسے ایک عرصہ بعد...!!
جنگ سے زِندہ لوٹنے پر...!!
ایک سِپاہی اپنی محبوبہ سے مِلتا ہو...!!
اور ایسا لگتا ہے کہ اِن کے درمیان مُحبت کی جیسی نئی شُروعات ہو...🙂
#قومی_زبان