انٹر بورڈ چئیرپرسنز کمیٹی کا اہم ترین اجلاس کراچی میں شروع، اجلاس میں ملک بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کے سربراہان کی شرکت، اجلاس میں میٹرک انٹرمیڈیٹ سٹوڈنٹس کے حوالے سے اہم ترین فیصلے متوقع
لاہور ڈیفنس کے اسکول میں پیش آنے والا واقعہ معاشرے میں پھیلی ہوئی بد ترین غنڈہ گردی کی عکاس ہے۔بچیوں کی گندی زبانیں بتاتی ہیں کہ گندگی صرف سوشل میڈیا تک محدود نہیں رہی۔
بھرپور ایکشن پرائیوٹ اسکول کے خلاف بھی ہو۔جو بھاری بھرکم فیس وصول کرکے بچوں کی حفاظت بھی یقینی نہیں بنا سکتے۔
کل لاہور میں طالبات کے ساتھی طالبہ پر تشدد کی ویڈیو دیکھی اور آج ملزمان کی ضمانت کی خبر،عدالت کو تو شرم نہ آئی ضمانت دیتے ہوئے کاش سکول انتظامیہ حملہ آور ط��لبات کو نہ صرف سکول بدر کریں بلکہ آئندہ 5 سال تک ان پر کسی بھی تعلیمی ادارے میں داخلے پر پابندی بھی لگائے
#LahoreHighCourt
We are delighted to be awarded by the Best NGO accolade on the occassion of Sindh Culture Day event organized by Sindh Journalist Council. The award was received by GS JDC @ZafarJdc and Finance Secretary JDC Mr. Mustufa Ali by Governor Sindh @KamranTessoriPk.
#SindhiCultureDay
@AndieDeArment Sindhi Culture, the culture of love and peace❤️
Shah Abdul Latif the greatest poet of Sindh reflects love, peace and Sufism in his every poetry.
We wear 'Ajrak' and 'Topi' as pride and we are proud of everything our culture has❣️
#SindhiCultureDay2022