Either You Surrender Or You Fight For your Freedom Till Death ,
What will we do ? I ask myself this question.
My belief is LA ILLAHA ILALLAH there is no god but 1
WE WILL FIGHT!
#ReleaseImranKhan
یہ شخص پاکستانی نہیں ، زندگی کے گیارہ منٹ نکال کر ایک بار یہ ویڈیو ضرور دیکھیں ، آپکا سر فخر سے بلند ہوگا ، اسے اُردو میں ڈبنگ کروا کر ہر پاکستانی کو دکھائیں ، عمران خان کو مسلم دنیا کیسے دیکھتی ہے ، عمران خان پوری دنیا کے مسلمانوں کی آخری امید ہے
جب میں نے پہلی بار سائفر پڑھا تو مجھے حیرت ہوئی کہ اس کی جرات کیسے ہوئی، اس سائفر میں یہ بھی بولا گیا کہ عمران خان کو ہٹاؤ، پھر مجھے سمجھ آئی کہ یہ سائفر تو میرے لئے نہیں ہے، یہ تو جنرل باجوہ کے لئے آیا تھا۔۔۔ چئیرمین عمران خان #وہ_غدار_باجوہ_تھا