دل کو چھو لینے والی حدیث 🤍🥺
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’اللہ اپنے بندے پر اس کی ماں سے زیادہ مہربان ہے۔‘‘
- صحیح بخاری، صحیح مسلم 🤲🏻❤️
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
اللہ تعالیٰ ہم سب کو صالح بنائے اور یوم وفات اپنی زبانوں پر کلمہ طیبہ پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔