نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا….
لاہور، ماڈل ٹاؤن میں کم عمر گھریلو ملازمہ کو مالکن کے بیٹے اور ڈرائیور نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بچی کے حاملہ ہو جانے پر مالکن نے نجی کلینک میں اسقاط حمل کروانے کی کوشش کی۔ طبعیت بگڑنے پر لڑکی کو سروسز ہسپتال لیجایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔
یہ مرنے سے پہلے اس بچی کا وڈیو ہے۔
کیا ان ذمہ داران کے خلاف کاروائی ہو گی؟ کیا اس غریب کو کبھی انصاف ملے گا؟
آواز اٹھائیں 🚨
طلحہ کا تعلق لاہور سے ہے اور عمران خان کا نظریاتی کارکن ہے، طلحہ اس وقت انتہائی بیمار ہسپتال میں بے یارو مددگار پڑا ہے
پارٹی اور لیڈرشپ سے درخواست ہے کہ اس نوجوان کا مالی امداد کریں۔
یہ پیغام آگے پھیلائیں
استغفر اللہ 🙏
یہ لڑکی پشتو زبان میں بول رہی ہے۔ وہ ایک نشے کی عادی لڑکی ہے جو آئس (Ice کرسٹل میتھامفیٹامین کے نشے کی وجہ سے تباہ حال ہے۔
یہ یوسف خان یوٹیوبر سے کہتی ہے میرا انٹرویو کرو
آئس بہت خطرناک نشہ ہے۔
یہ لوگوں کو مکمل برباد کر دیتا ہے۔
وہ بتائے گی کہ یہ نشہ کہاں سے ملتا ہے، لوگوں کو کیسے پھنسایا جاتا ہے۔
ایک ٹک ٹاکر نے اسے اس نشے میں پھنسایا۔
اب ا�� کی حالت بہت خراب ہے — وہ ایک وقت میں **دس دس انجکشن** لگاتی تھی۔
وہ خود کہتی ہے کہ "میں مرنے والی ہوں، لیکن لوگوں کو آگاہ کرنا چاہتی ہوں" تاکہ دوسروں کو بچایا جا سکے۔
یہ لڑکی اپنی بربادی کی کہانی سنا کر ��وگوں کو آئس کے نشے سے بچانے کی اپیل کر رہی ہے اور یوسف جان سے انٹرویو کا مطالبہ کر رہی ہے۔ بہت افسوسناک اور حقیقت پسندانہ ویڈیو ہے۔ 😔
کینسر کی بچی زہرہ بی بی کو شوکت خانم کینسر ھسپتال نے لینے سے انکار کردیا اسکے بعد راۓ ونڈ کئیر کینسر ھسپتال پہنچے تو انہوں نے بھی لینے سے انکار کردیا کہہ ھم 15 سال سے کم عمر نہیں لیتے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ ریاست تو ماں ھے اور آپ ماں ھو بچی زہرہ کو کہاں لیکر جائیں