پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں روزانہ مقرر ہوں گی۔ حکومت پاکستان
اب تو چار دوست کہیں جانے کا پلان بھی نہیں بنا سکتے کیونکہ پیٹرول پر آ کر بات رک جائے گی کہ کتنے کا لگے گا۔ 😂
#fuelprice#petrolrelief
@pasha_samina پاکستان میں صحافی ہیں کہاں؟
میڈیائی طوائفیں ہیں بس کوئی بھی لے جاتا ہے پیسے دے کر اور جو دل۔کر ان سے کہلوا لیتا ہے ۔
شکر ہے اس سب سے صحافیوں کو دور رکھا گیا ورنہ عجیب پروپیگنڈا شروع کر دیتے ۔