ریاست پاکستان 27 سالہ نوجوان لیڈر منظور پشتین کی سچ اور حق کیلے جد وجہد سے خوف زدہ ہے فوج بوکھلاہٹ ک���� شکار ہیں لیکن قائد منظورپشتین امن اور مظلوم عوام کے حقوق کی آواز ہیں جنہیں پنجابی ریاست طاقت اور ظلم سے کبھی خاموش نہیں کیا جا سکتا لیکن مضبوط ہو جائے گا۔
#WhereIsManzoorPashteen
PTM chief @ManzoorPashteen has been forcibly disappeared by the state since two days after his release from Adiala Jail. Institutions of Pakistan are involved in serious violations of human rights.
#WhereIsManzoorPashteen
منظور پشتین نے اور کوئی جرم نہیں کیا ہے بس پشتون ہے پی ٹی ا��م کے سربراہ ہے امن کےلیۓ جدوجہد کرتے ہے، ریاستی دہشت گرد پالیسی کے خلاف ہے محکوم اقوام کی برابری حقوق بات کرتے ہے اس لیۓ ریاست انہیں بار بار اغواء کرکے بدترین ٹاچر کرتے ہیں،
#WhereIsManzoorPashteen
فائز عیسی نے حکومت کو شہری لاپتہ نہ کرنے کا حکم دیا ہے لیکن ایک ماہ میں منظور پشتین سمیت 20 بلوچ اور پشتون لاپتہ ھوچکے ہیں لہذا صرف حکم نہیں عملی اقدامات کریں کیونکہ ماتحت عدلیہ کو اغواء کار فوج مانتی نہیں ہے اور ہر کوئی سپریم کورٹ آنے کے وسائل نہیں رکھتا
#ReleaseManzoorPashteen
اس ملک میں کوئی قانون نہیں ویگو ڈالے والوں کا راج ہے اور قانون فوجی وردی والوں کی ہیں
منظور پشتین کو وردی والوں نے لاپتہ کیا ہے کسی جج یا کسی عدالت میں جرت ہیں کہ وہ وردی والوں سے پوچھ لے
#ReleaseManzoorPashteen#WhereIsManzoorPashteen
PTM chief @ManzoorPashteen has been forcibly disappeared by the state since two days after his release from Adiala Jail. Institutions of Pakistan are involved in serious violations of human rights.
#WhereIsManzoorPashteen
پر جونګړو دي نــــــــــور پام کوه پنجابه
دا طـــــــوفان چي څه ځنډیږي لا غټیږي
هر پښتون منظور پښتین دی که پوهیږې
پـــــه وژلــــ��ــو په رټــــــلو نه کمــــــیږي
#ReleaseManzoorPashteen
#WhereIsManzoorPashteen
منظور پشتین نے اور کوئی جرم نہیں کیا ہے بس پشتون ہے پی ٹی ایم کے سربراہ ہے امن کےلیۓ جدوجہد کرتے ہے، ریاستی دہشت گرد پالیسی کے خلاف ہے محکوم اقوام کی برابری حقوق بات کرتے ہے اس لیۓ ریاست انہیں بار بار اغواء کرکے بدترین ٹاچر کرتے ہیں،
#WhereIsManzoorPashteen