کرسمس مبارکباد نہ بولنےپر "شرم سار" مسلمان کی پیدائش
=
بقول ابن خلدون مغلوب ہمیشہ غالب کی اقتدا پر مرتا ہے
گورےکو ’صاحب‘ کہنےکی ایک لمبی مشق کرچکےمسلمان کو’کرسمس ٹری‘كا حسن و دلکشی نظر انداز کرنا مشکل ہوا جاتا ہے
ولو شئنا لرفعناه بها، ولكنه أخلد إلى الأرض، واتبع هواه
@DrSamiAmeri
@IDF They were the people who according to our brother Abu Ubaida "loves martyrdom as much as you love your life."
Rest in eternal peace brothers!
ولا تقولوا لمن یقتل فی سبیل اللہ اموات!
@IDF Israel "terrorist" forces Stores these things in those places and then do propaganda!
Our brothers in Gaza are looking for the terrorist forces, who only show their frustration on innocent civilians! Long Live Gaza, Long live our fighter brothers!
@IDF Liers!
When you can't fight with real fighters, you target innocent civilians.
Firstly, they told that Hamas's bases are in north gaza & under shifa hospital, when they failed to find anything, they started their dirty campaign in south as well to avoid humiliation. Cowards!
Surprised to see the #Israeli flag on an #Islamophobic truck parked near our mosque in Daegu, South Korea, by the groups opposing the construction of our mosque. Surprisingly, these individuals waving this flag come from a nation that has also experienced Japanese oppression.
والّذِينَ كَفَروا بَعْضُهُم أَوليَاءُ بَعْضٍ ۚ إِلّا تَفعَلُوهُ تَكُن فِتْنةٌ فِي الْأرضِ وفَسادٌ كَبيرٌ ﴿الأنفال: ٧٣﴾
"کفر کرنے والے ایک دوسرے کے یار و مددگار ہیں۔ (مسلمانو!) تم اگر ایسا نہیں کرو گے تو زمین میں ایک فتنہ اور ایک فسادِ کبیر ہو گا"
__
#غزہ و #بیت_المقدس کی خاطر
While events in the Gaza Strip from Israel attacks, Saudi leaders decided to hold a dance and music festival instead of holding demonstrations like other countries around the world.
اگر نوجوان نسل کو اپنے تہوار پھیکے و بے رونق اور اغیار کے تہوار پر رونق و گرم جوش لگیں تو یہ مقام فکر ہے۔ عید کا دن تو سو کر گزارا جاۓ مگر نیو ائیر نائیٹ رات بھر جاگ کر منائی جاۓ ۔۔۔ قربانی کے جانور کے خون سے تو بِدکا جا رہا ہو مگر ہولی کے لال رنگ ایک دوسرے پر فخریہ اچھالے جائیں ، قربانی کا گوشت رشتہ داروں تک پہنچانا مصیبت لگے مگر ویلینٹائین کے پھول نامحرموں کو دینے کے لیے ایک مکمل دن خاص کر لیا جاۓ تو یقینا ایسی قوم ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنی تہذیب سے دور اور اغیار کے طریقوں کے قریب ہو رہی ہے جو یقینا لمحہ فکریہ ہے۔
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی انتہائی مظلومانہ قید کو زمانہ بیت گیا مگر بحیثیت قوم اور امت کے ان کی رہائی کے لیے جس پرزور مہم کی ضرورت ہے وہ نہیں چلائی گئی۔ کبھی ان کی موت اور کبھی دماغی خلل کی افواہ اڑائی گئی ۔ آج ان کی بہن سے ساری دنیا کو ان کی حالت کا پتہ چل گیا۔ اب ان کی رہائی کی سنجیدہ ، پرزور اور مسلسل کوشش کی ضرورت ہے۔ آج تک کی تمام حکومتیں اس حوالے سے مجرمانہ غفلت اور بے حسی کا مظاہرہ کرتی چلی آئی ہیں۔ اب پوری قوم کو عافیہ کی واپسی کے پرزور مطالبہ کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔
#LetFowziaBringAafiaHome
#DrAafiaSiddiqui #FreeDrAafia
#ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ
اسلام تہواروں اور جشنوں کا مذہب نہیں ہے ۔۔۔ دو باوقار عیدیں جو عبدیت و عبادت کے بھرپور اثرات میں رچی بسی ہیں کے علاوہ ہر جشن اور ہر تہوار کسی پراۓ مذہب یا تہذیب کی مرعوبانہ نقّالی ہے۔