سندھ حکومت نے مساجد میں نماز کے خلاف انتہائ ناجائز اقدامات شروع کر رکھے ہیں۔ صدر مملکت کے جاری کردہ تمام احتیاطی نکات پر مکمل عملدرآمد کرنے والی مساجد میں بھی نمازیوں کو خوفزدہ اور ائمہ کو تنگ کیا جا رہا ہے۔ کیا مملکت خداداد میں نماز پڑھنا بھی جرم ہے ؟؟
#PPP_OnAntiIslamicAgenda