🚨🚨If Govt needs their field marshal for population control, it should go home!
After failing to control the population growth for over 3 years, Govt now pinned hopes on Field Marshal Syed Asim Munir to play a role in curbing the population growth rate. https://t.co/jb3PmnY83P
آسلام آباد پولیس کا foreigner خاتون پر تشدد!!
آسلام آباد خاتون پولیس نے فارنر خاتون پر تشدد کیا اور موبائل چھیننے کی کوشش,
پاکستان کا ہر ادارہ تباہ ہوچکا ہے!!
پاکستانی پاسپورٹ دنیا میں اتنا نیچے کیوں ہے ۔ وجہ سامنے آگئی ہے ۔ 57 ہزار بلو پاسپورٹ ہیں اور 13 سو ریڈ پاسپورٹس ہیں جبکہ ارکان اسمبلی صرف 1 ہزار کے لگ بھگ ہیں ۔ یہ پاسپورٹس کی تعداد اتنی زیادہ کیوں ہے ؟
انٹرویو سنٹر کے باہر ایک غریب باپ اپنے بیٹے کی ٹائی سیدھی کر رہا تھا، کبھی اس کے بال ٹھیک کرتا، کبھی قمیض کے بٹن بند کرتا اور ہر بار اس کی آنکھوں میں ایک ہی دعا جھلکتی تھی: میرا بیٹا کامیاب ہو جائے۔
حکمرانوں کو کیا خبر کہ اس ایک انٹرویو کے پیچھے کتنے برسوں کی بھوک، کتنی ��اتوں کی بے چینی، کتنے اپنے خوابوں کی قربانی چھپی ہوتی ہے۔ اس باپ نے اپنے پیٹ پر پتھر رکھ کر، اپنی خواہشوں کو مار کر، اپنے لختِ جگر کو پڑھایا ہے۔ اس کے ہاتھوں کی لکیروں میں مزدوری کی تھکن ہے، مگر دل میں صرف ایک امید ہے کہ شاید آج اس کی محنت رنگ لے آئے۔
اللہ ایسے والدین کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور ہر محنت کرنے والے باپ کے بیٹے کو کامیابی عطا کرے۔ آمین۔
زیارت میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے مختلف اطراف سے حملہ کیا،مقابلے میں بہادر پولیس اہلکاروں نے 15 دہشت گردوں کو جنہم واصل کیا،بہادری سےلڑتے ہوئے پولیس کے 9جوان شہید ہوئے،دہشتگردوں نے بلوچستان کے 18بہادر سپوتوں کو شہید کردیا،دو کارروائیوں کےدوران سکیورٹی فورسز کے 27 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا،آپریشن میں 26 دہشتگرد مارے گئے،آج بھی سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے میں 11 جوان شہید ہوئے،کارروائیوں میں 18 دہشتگرد بھی مارے گئے،ملک کی حفاظت کرتے ہوئے پاک افواج کی کل 42 شہادتیں ہوئیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
🚨 زلزلے کی اطلاع: 📢 زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، راولپنڈی، مانسہرہ، شانگلہ، سوات اور چکوال سمیت مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے۔
🌍 شدت: 5.9
📍 مرکز: ہندوکش ریجن، افغانستان
📏 گہرائی: 178 کلومیٹر
تفصیلات محکمہ موسمیات
وینزویلا میں ایک منٹ سے بھی کم وقفے میں آنے والے دو زلزلوں کے نیتجے میں ہزاروں افراد کی ہلاکت کا خدشہ
ہلاکتیں 10 ہزار سے ایک لاکھ تک ہو سکتی ہیں، امریکی جیولوجیکل سروے کا اندازہ...زلزلے کی شدت 7.5 اور 7.1 تھی۔
Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared the immediate and permanent termination of military operations on all fronts, including in Lebanon.
The official signing ceremony will be on Friday, 19 June in Switzerland.
We would like to thank the United States of America and the Islamic Republic of Iran for their commitment to finding a diplomatic solution to the conflict. We would also like to extend our sincere appreciation to our brothers in this mediation effort, the great leadership of State of Qatar, for their support in reaching this agreement. I would also especially thank the visionary leadership of Kingdom of Saudi Arabia and Republic of Türkiye for their immense contributions in this regard.
With the agreement now in place, mediators will facilitate a series of meetings this week. These pre-implementation discussions will lay the foundation for the technical talks and the official signing ceremony.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آف��یدی ، شیخ وقاص اکرم پر چڑھ دوڑے ۔۔۔۔۔ سخت جواب !!
" شیخ ( وقاص اکرم) صاحب اگر (10 جون احتجاج میں) آسکتے ہیں تو شرکت کریں وگرنا کسی کی آلہ کاری نا کریں " وزیر اعلی سہیل آفریدی کا پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کو جواب
میری ایک بہت قریبی دوست تھیں من��ہ حسن وہ ہی ٹی آئی چھوڑ کر آئی پی پی میں چلی گئیں، وہ بات نہیں کرتی، ایمان اور ہادی کی گرفتاری کے بعد تو پوچھا تک نہیں، لوگ ڈرتے ہیں ملنے سے۔ ایک پرانے دوست تھے انکا دکھ ہے کہ اتنے لوگوں نے م��د کی لیکن انہوں نے پوچھا تک نہیں۔ شیریں مزاری
گلگت میں نواز شریف کی کوریج کرنے والے ایک ن لیگی میڈیا ممبر کو تھپڑ اور دھکے مارے گئے لیکن نواز شریف دیکھ کر صرف ہنستا رہا ۔۔۔۔۔
یہ ہے ن لیگ میں کارکن کی عزت
پنجاب اسمبلی کو پیپر لیس کردیا گیا،ایوان میں 371 آئی پیڈ نصب،ارکان اسمبلی اب آئی پیڈ پر ایجنڈا کھولا کرینگے،اس اقدام سے سٹیشنری کی مد میں کروڑوں روپے کی بچت ہوگی،اور احتجاج کے نام پر ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑنے کےلیے بھی دستیاب نہیں ہونگی۔مریم نواز کی نشست پر بھی آئی پیڈ نصب۔
ٹرمپ کی بیٹی نے اپنے یہودی شوہر جیرڈ کوشنر کے ساتھ مل کر میڈیٹیرین سمندر میں البانیہ اور اٹلی کے درمیان ایک ویران مگر بہت ہی بڑا جزیرہ خریدا اس پر تقریباً دو ارب ڈالر لگا رہی اپنا گھر بنانے کے لئے ��ور یہ مکمل آف گرڈ ہو گا
نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا….
لاہور، ماڈل ٹاؤن میں کم عمر گھریلو ملازمہ کو مالکن کے بیٹے اور ڈرائیور نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بچی کے حاملہ ہو جانے پر مالکن نے نجی کلینک میں اسقاط حمل کروانے کی کوشش کی۔ طبعیت بگڑنے پر لڑکی کو سروسز ہسپتال لیجایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔
یہ مرنے سے پہلے اس بچی کا وڈیو ہے۔
کیا ان ذمہ داران کے خلاف کاروائی ہو گی؟ کیا اس غریب کو کبھی انصاف ملے گا؟
🚨🚨🚨گلگت بلتستان انتخابات 2026
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026 میں کل 396 امیدوار میدان میں ہوں گے
انتخا��ات میں آزاد امیدواروں کی بھرمار، 266 امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے
#GilgatBaltistan #elections