@DarkEyesShadow 60 لاکھ پاکستانی عرب ممالک میں رہتے ہیں اور پاکستان میں درجنوں ارب ڈالر بھیجتے ہیں۔ قرضے، قرض پر تیل اور کیا کچھ عرب سے ملتا ہے۔ خیال کرنا چاہیے ہمیں بھی۔
@AhadFarhan7 ووٹ نواز شریف کا ہی ہے۔ لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کے میں جتنے بھی لیگی بھائیوں کو جانتا ہوں وہ اب ووٹ نہیں دینا چاہتے۔ نواز شریف کو فوری آگے آنا چاہیے۔ ورنہ ووٹ بینک نہیں بچے گا۔