Times change, but the promise stands firm.
From SZAB to SMBBhutto, today Chairman @BBhuttoZardari the Bhutto family commitment to Kashmir has remained unwavering across generations.
#KashmirBhuttoKa @FaisalmRathore
Faisal Rathore leads #AzadKashmir into a new era of progress.
کب تک پنجاب کے عوام صرف وعدے سنتے رہیں گے؟
خدارا اب تشہیر سے آگے بڑھ کر عوام کے دکھ درد کا احساس کیجیے، عوام کو تصویری مہمات نہیں، ایسی کارکردگی چاہیے جو ان کی زندگی آسان بنائے۔ #فارم47_نوازلیگ@MaryamNSharif@Marriyum_A@PMLNPunjabPk
Under @BBhuttoZardari vision, the Sindh Government has completed the launch process for the Sindh Youth Card.
In the first phase, 100,000 youth (15–29) across Sindh will receive access to scholarships, interest-free loans, financial assistance, and other benefits.
#SindhYouthCard
@sharjeelinam ن لیگ دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہی ہے۔ الیکشن ڈے میں اس طرح کے اقدامات کا مطلب خوف پھلانا ہوتا ہے تاکہ عوام ووٹ کاسٹ کرنے کم آۓ اور دھاندلی کھل کر کی جاسکے۔ #فارم47_نوازلیگ
@sharjeelinam ن لیگ دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہی ہے۔ الیکشن ڈے میں اس طرح کے اقدامات کا مطلب خوف پھلانا ہوتا ہے تاکہ عوام ووٹ کاسٹ کرنے کم آۓ اور دھاندلی کھل کر کی جاسکے۔ #فارم47_نوازلیگ
@MuneezayMoeen@MohsinnaqviC42 جب تک پاکستان کرکٹ میں بنیادی اصلاحات، شفاف فیصلے اور مستقل کارکردگی کو یقینی نہیں بنایا جاتا، محض بڑے دعوے عوام کا اعتماد بحال نہیں کر سکتے۔
“If reform is the goal, the revolution should begin at home.
Start with the PCB, @MohsinnaqviC42 .
Fix Pakistan cricket before promising change elsewhere.”
#PCB#PakistanCricket
مسلم لیگ ن کے شرپسند عناصر کی جانب سے آزاد کشمیر میں وقار اور اصول پسندی کی سیاست کی علامت، صدرِ ریاستِ آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملہ قابل مذمت ہے، چوہدری لطیف اکبر پر حملے کے بعد انہی کے انتخابی حلقے ایل اے 31 میں میرے کارکن مشتاق شاہ کو شہید کردیا گیا، گولی، لاٹھی اور زورزبردستی سے مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے عوام کے ووٹ پر ڈاکا ماررہی ہے، چوہدری لطیف اکبر پر حملے کے ذمہ داروں اور جیالے مشتاق شاہ کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔
آزاد جموں و کشمیر میں چوہدری لطیف اکبر کے انتخابی حلقے ایل اے 31 کھاوڑہ میں ایک اور افسوس ناک واقعے میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی صلاح الدین جونیجو پر حملہ ہوا ہے جس کی میں مذمت کرتا ہوں اور مطالبہ کرتا ہوں کہ ذمہ داروں کو فی الفور گرفتار کیا جائے، مصطفی آباد کے پولنگ اسٹیشن پر قابض مسلم لیگ ن کے شرپسند عناصر باہر نکلے اور میرے کارکنوں پر براہ راست گولیاں چلادیں، وہ پولیس سے مدد مانگتے رہے مگر کوئی بچانے نہیں آیا، یہ صورت حال انتہائی تشویش ناک ہے، چونکہ مسلم لیگ ن میرٹ پر انتخابات نہیں جیت سکتی لہذا وہ مذموم ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔
The democracy-loving workers of the Pakistan People's Party are today guarding their votes! If the thugs of the Muslim League N attempt rigging, we will respond through constitutional means.
@BBhuttoZardari#مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر
نئی نسل کا نیا عہد
بااختیار آزاد جموں و کشمیر
پاکستان پیپل�� پارٹی کی بنیاد مسئلۂ کشمیر پر رکھی گئی تھی، اور ہر دور میں کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت، وقار اور ترقی کی آواز کو بھرپور انداز میں بلند کیا گیا۔
آج وقت ہے ایک ایسے آزاد جموں و کشمیر کی تعمیر کا، جہاں نوجوانوں کو بااختیار بنایا جائے، ترقی ہر گھر تک پہنچے، اور عوامی فیصلے عوام کی امنگوں کی حقیقی ترجمانی کریں۔
آئیں، تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے مہاجرین ویلی و جموں مقیم پاکستان کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں اور ایک مضبوط، ترقی یافتہ اور بااختیار آزاد جموں و کشمیر کی بنیاد رکھیں۔
@BBhuttoZardari
#مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر
میں چاہتا ہوں کہ کشمیر کے عوام کو حقِ ملکیت ملے، تاکہ پانی، بجلی، زمین اور وسائل کا پہلا حق انہی کا ہو۔
2 اگست کو حقِ ملکیت کے لیے تیر پر مہر لگائیں۔
#مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر
Despite this admission from the rigging party the ECP has still failed to take action on our complaints from phase 1. Had they done so the credibility of today’s phase 2 election would have been restored. The PPP reserves the right to protest and demand reelection in phases where rigging took place and the election commission failed to act. We have already sent multiple written complaints about ballot stuffing and illegal removal of our polling agents in today’s election. It is hoped the election commission acts swiftly and at least maintains fairness in round 2.