گلگت کے لوگوں نے نون لیگ کو بطور پارٹی مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے!
نون لیگ کی سیاست اور پارٹی دونوں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن ہو گئیں۔ نون لیگ کی قبر گلگت بلتستان والوں نے ہی کھود دی ہے۔ 🔥
@zeshmohmand یہ آدمی انتہائی بےکار ہے مسلم لیگ نون کا ٹٹو تھا عمران خان کے خلاف بولتا تھا آج اسے غریب عوام یاد آئی ہے سب جھوٹ ہے اسے کسی غریب سے مطلب نہیں
جواب دیجیے شوقت نواز میر صاحب کہاں غائب ہیں؟لوگوں کے گھر برباد کر کے اور عوام کو آگے لگا کر خود قیادت کہاں چلی گئی؟یہ بات میری سمجھ سے باہر ہےآپ اپنی اولاد کو ایسے خطرات میں کیوں نہیں ڈالتے؟ہمیشہ غریب لوگوں کو ہی قربانی کیوں دینی پ��تی ہے؟ان کے دکھ اور نقصان کا ذمہ دار کون ہے؟😞
راولا کوٹ فوج لوگوں کے گھروں میں گھس گئی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا
خواتین مدد کے لیے پکار رہی ہیں، عورتوں بچوں پر بدترین تشدد، کیا عاصم منیر آزاد کشمیر میں بنگلہ دیش کی تاریخ دہرا رہا ہے؟
پروفیسر ڈاکٹر واجد عزیز آزاد کشمیر کے انتہائی شریف اور عزت دار شہری ہیں انکا کسی بھی ایکشن کمیٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے انکا گناہ صرف یہ کہ وہ شوکت نواز میر کے بہنوئی ہیں جس کی سزا انہیں دی جا رہی ہے خدارا اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں...
#releasedrwajidaziz
کبھی کبھی لُٹ بھی جایا کریں.جب سخت گرمی میں کوئی غریب ریڑھی والا 30 روپے کی چیز 50 روپے میں بیچنے کی کوشش کرے،
کبھی چند اضافی روپے دے کر مسکرا دیجیے،شاید آپ کے لیے یہ معمولی رقم ہو، مگر اُس کے لیے پورے دن کی امید بن جائے۔
ہر سودا منافع کا نہیں ہوتا، کچھ سودے انسانیت کے بھی ہوتے
برائے مہربانے کوئی اپنے صوبے میں ہونے والی تعلیمی سرگرمیاں بھی دیکھ رہا ھے یا سب کے سب اندھے ہو گئے ہیں، خیبر پختون خواہ کی کارکردگی 0 ہے،اگر آپ لوگوں سے کام نہیں ہو رہا تو برائے مہربانی استفٰی دیں اور اڈیالہ کے باہر جاکر بیٹھ جائیں..
@SohailAfridiISF@MeenakhanAfridi