@MSrImran1 @EduMinistryPK@Shafqat_Mahmood پاکستان میرا وطن ہے اور مجھے اس ملک سے بہت محبت ہے۔ لیکن ہم اس امر اور حقیقت سے نہیں مکر سکتے کہ
we can't move in our society without English.
@MSrImran1 @EduMinistryPK@Shafqat_Mahmood کیا جب پڑھ لکھ کر نوکری لینے جاتے ہیں تو کس چیز کو پیرامیٹر رکھا جاتا ہے انگریزی کو یے آپ بھی بہت بہتر جانتے ہیں اور میں بھی۔آفس ورک بھی انگریزی میں ہی کرنا پڑتا ہے۔اردو پڑھ کے ایک طالب علم کو جتنا سفر کرنا پڑتا ہے وہ وہی بچہ جانتا ہے۔
@EduMinistryPK@Shafqat_Mahmood pehle educational institution open tou krien. everything is open and operational only education sector is closed. many people got jobless and I'm also one of them.
ہمارے بارے میں بھی سوچا جائے۔ اتنا پڑھ لکھ کے بھی ایک گارڈ جتنی تنخواہ ملتی ہے اور پھر لاک ڈاءون لگ جاتا ہے