وزیر مملکت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوھستانی کی ھیڈ آفس لاہور آمد
چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ قمر الزمان نے وزیر مملکت کا استقبال کیا ۔
See More https://t.co/wSRs4goteE @KesooMalKheealD
مسلم لیگ ( ن) سندھ صدر بشیر میمن اور وزیر مملکت کھیئل داس کوہستانی کی MQM رہنماؤں ڈاکٹر فاروق ستار، سید امین الحق سینئر ایڈہاک کمیٹی کے اراکین شبیر احمد قا��م خانی، ارشاد ظفیر سے ملاقات۔
ایم کیو ایم نے آزاد کشمیر الیکشن میں اپنے تمام امیدوارن کو دستبردار کرنے کا فیصلہ کردیا
مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر بشیر میمن کے ہمراہ ایم کیو ایم پاکستان کی سینئر قیادت ڈاکٹر فاروق ستار اور دیگر کیساتھ انکے مرکزی دفتر بہادر آباد میں ملاقات، MQM کا کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے تمام اُمیدواران کی حمایت اور اپنے اُمیدواران کو دستبردار کرنے کا فیصلہ ۔
جتنی بارش لاہور میں ہوئی ہے اتنی اگر کراچی میں ہوتی تو 15 روز تک پانی نہیں نکلتا، گھنٹوں میں لاہور سے پانی نکلا ہے!
جب ہم پیپلز پارٹی سے سوال کرتے ہیں کارکردگی کا تو انہوں نے ٹوں ٹوں ٹاں ٹاں شروع کیا ہوا ہے، کھیل داس
@KesooMalKheealD@Dawn_News
18 ترمیم میں مزید ترمیم کی ضرورت ہے لیکن ہ��ارے پاس دو تہائی اکثریت نہیں ہے، پی پی کسی چیز میں راضی ہوگی تو ہم کریں گے، ملک میں وزیرا اعلی با اختیار ہے وزیراعظم کے پاس اتنے وسائل نہیں ہیں، اس جمہوری نظام سے عوام کو کچھ ڈلیور نہیں ہو رہا ہے، کھیل داس
@KesooMalKheealD
@Dawn_News
اگر ن لیگ فارم 47 کے تحت حکومت میں آئی ہے تو پیپلز پارٹی کو دیکھنا چاہیے کہ اگر آصف علی زرداری صدر کے عہدے پر براجمان ہے تو انہی ایم این ایز کے ووٹ سے بنے ہیں، ان کے سینٹ چیئرمین, ڈپٹی چیئرمین بنے ہیں تو وہ بھی ہمارے ووٹ سے ہی بنے ہیں، کھیل داس
@KesooMalKheealD@Dawn_News
ایم کیو ایم کے بلدیاتی بل کو مسلم لیگ ن بھی سپورٹ کرتی ہے، ہم سب کو مل کر عام آدمی کی زندگی کی بہتری کے لیے اپنی پاورز کو تقسیم کرنا چاہیے، کھیل داس
@KesooMalKheealD@Dawn_News
ایم کیو ایم کے بلدیاتی نظام سے متعلق بل کو مسلم لیگ ن بھی مکمل طور پر سپورٹ کرتی ہے، ہم سب کو مل کر عام آدمی کی زندگی کی بہتری کے لیے اپنی پاورز کو تقسیم کرنا چاہیے، کھیل داس
@KesooMalKheealD
جتنی بارش لاہور میں ہوئی ہے اتنی اگر کراچی میں ہوتی تو 15 روز تک پانی نہیں نکلتا، گھنٹوں میں لاہور سے پانی نکلا ہے۔
جب ہم پیپلز پارٹی سے سوال کرتے ہیں کارکردگی کا تو انہوں نے ٹوں ٹوں ٹاں ٹاں شروع کیا ہوا ہے، کھیل داس
@KesooMalKheealD
آزاد جموں و کشمیر کی ��رقی اور بہتر سفری سہولیات کی جانب ایک اہم پیش رفت۔ صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف نے اسلام آباد سے مری ایکسپریس وے کو مظفرآباد تک توسیع دینے کے منصوبے کا اعلان کیا،
#MirpurSherKa
میرے کشمیری بھائیو اور بہنو! میرپور کی خوبصورتی دیکھ کر خوشی ہوئی، مگر یہ دیکھ کر افسوس بھی ہوا کہ اتنے خوبصورت گھروں تک پہنچنے کے لیے سڑکیں ٹوٹی ہوئی ہیں۔ جس دھرتی نے ملک کو روشنی دی، اب اس کا حق ہے کہ یہاں بھی ترقی آئے۔ کشمیر واقعی جنت نظیر ہے، اللہ تعالیٰ نے یہاں حسن، پہاڑ، پانی اور وادیاں سب کچھ دیا ہے۔ اب ضرورت صرف اس خدمت کی ہے جو اس خطے کو اس کا حق دے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
#MirpurSherKa
میں بار بار اس لیے کہتی ہوں کہ میں کشمیری ہوں، کیونکہ یہ حقیقت ہے۔ میرا پورا خاندان کشمیری ہے اور آج میں کسی جلسے میں نہیں، اپنے گھر آئی ہوں۔ میرپور کے عوام کی محبت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ یہ رشتہ سیاست کا نہیں، نسلوں اور خون کا رشتہ ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
#MirpurSherKa
جتنی بارش لاہور میں ہوئی ہے اتنی اگر کراچی میں ہوتی تو 15 روز تک پانی نہیں نکلتا، گھنٹوں میں لاہور سے پانی نکلا ہے!
جب ہم پیپلز پارٹی سے سوال کرتے ہیں کارکردگی کا تو انہوں نے ٹوں ٹوں ٹاں ٹاں شروع کیا ہوا ہے،
کھیئ�� داس کوھستانی
وزیر مملکت
@KesooMalKheealD
Under the visionary leadership of PM Shehbaz Sharif,IT Minister Shaza Fatima successfully hosted a remarkable Robotics & Autonomous Systems event. Honored by the presence of Field Marshal Gen Asim Munir,the event reflected Pakistan’s commitment to innovations.
@ShazaFK
Honoured to host German Ambassador H.E. Anna Lepel,discussed strengthening relations,interfaith harmony and human rights.Briefed her on Pakistan’s National Interfaith Policy & minority welfare initiatives.We reaffirmed our shared commitment to dialogue,peace and mutual respect