*All Whatapp News Groups will be Removed Please Follow This Channel*
Follow the ANN NEWS CHANNEL channel on WhatsApp:
https://t.co/Fu33d2O2bM
*If you are not able to join through this link please update your WhatsApp and join.*
سے 20 ہزار کے درمیان ہونے کا خدشہ ہے۔
حکومت نے ابھی تک اس شہر میں 5300 ہلاکتوں کا تخمینہ لگایا ہے۔ دریں اثنا غیرملکی امدادی ادارے متاثرہ علاقوں میں پہنچنا شروع ہو گئے ہیں
لیبیا میں ہلاکتوں کی تعداد 20 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ
لیبیا میں طوفان کے بعد آنے والے سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔ سب سے زیادہ متاثرہ شہر درنہ کے میئر عبدالمُنعم الغیثی نے عرب ٹیلی ویژن العربیہ کو بتایا ہے کہ صرف ان کے شہر میں ہلاکتوں کی تعداد 18۔