مایوسی پھیلانے والوں سے بچیں۔ عمران خاں مایوس ہو جاتا تو الیکشن ہی نہ جیت سکتا۔ جنگ کے کچھ مراحل ابھی باقی ہیں۔ کامیابی ان کا مقدر ہوتی ہے 'جو امید برقرار اور جدوجہد جاری رکھیں۔ نم نا امیدی زوال علم و عرفاں ہے۔ امید مر�� مومن ہے خدا کے رازدانوں میں۔
شاہ بکتے ہیں، فقیر بکتے ہیں
یہاں صغیر و کبیر بکتے ہیں
کچھ سرے عام، کچھ پس دیوار بکتے ہیں
اس شہر میں ضمیر بکتے ہیں
یہاں تہزیب بکتی ہے، یہاں فرمان بکتے ہیں
ذرا تم "دام" تو بدلو، یہاں ایمان بکتے ہیں