@marvi_memon نواز شریف کو زندہ لاش بنا دی�� ہے ان لوگوں نے۔۔۔۔۔اب تو نواز شریف پر ترس اتا ہے۔۔۔۔بھائ اور بیٹی کی اقتدار کی لالچ نے اج نواز شریف کو زندہ لاش بنا ہی دیا
@PublicNews_Com کیوں نواز شریف دودھ پیتے بچے ہے؟ انکو عوام کا موڈ نظر نہیں ارہا؟ یاصمین راشد سے سیٹ ہار کر فارم 47 لیتے ہوے وہ دودھ پیتے بچے تھے؟ الیکشن ہار کر حکومت لیتے ہوے وہ دودھ پیتے بچے تھے؟ انجام یہی ہی ہونا تھا نا۔۔۔اب ایک زندہ لاش بن کر رہ گیا ہے۔۔۔
@GFarooqi نون لیگ کا صفایا ہو گیا ہے پورے پاکستان سے۔ اپکو تو نیند نہیں ای گی غم سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نون لیگ ��پکی صہافت کیطرع پاکستان میں ایک گالی بن چکی ہے اب۔۔۔۔۔اس لیے نواز شریف سیاست میں ایک زندہ لاش بن گیا ہے اور اپ صہافت میں زندہ لاش ۔۔۔عوام نے دونوں کو دیکھنا ہی چھوڑ دیا ہے۔
@AbidSherAli نون لیگ کو شرم سے ہی ڈوب مرنا چاہیے اور نواز شریف کو پاکستان واپس ہی نہیں انا چاہیے شرم سے ۔۔۔۔نون لیگ کو اتنی سہولیات ملنے کے باوجود یہ حالت ہے ۔۔شریف فیملی کو صرف کونسلر کا الیکشن لڑنا چاہیے اور وہ بھی صرف لاہور میں ورنہ کونسلر بننے کا چانس بھی اب نہیں ہے ۔۔۔
@Wabbasi007 نون لیگ کو شرم سے ہی ڈوب مرنا چاہیے اور نواز شریف کو پاکستان واپس ہی نہیں انا چاہیے شرم سے ۔۔۔ہر طرح کی سپورٹ ملنے کی باوجود یہ حالت ہے نون لیگ کی ۔۔۔اب شریف فیملی کو صرف کونسلر کا الیکشن لڑنا چاہیے اور وہ بھی صرف لاہور میں۔۔۔۔
@AbsarAlamHaider نون لیگ کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے ۔۔۔۔اور نواز شریف کو پاکستان واپس ہی نہیں انا چاہیے شرم سے ۔۔۔۔۔ہر سپورٹ ملنے کے باوجود یہ حالت ہے نون لیگ کی۔۔۔۔۔۔۔اب یونین کونسل کا الیکشن لڑنا چاہیے شریف فیملی کو اور وہ بھی صرف لاہور میں۔۔۔۔
@GFarooqi کیوں یہ ازاد تمہارے باپ کے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کھبی تو سچ بول لیا کرو۔۔۔نون لیگ تو تمہاری صہافت کی طرح ختم شد ہو گئی اتنی سپورٹ کے باوجود۔۔۔۔میاں صاحب کو اب پاکستان واپس ہی نہیں انا چاہیے شرم سے۔۔۔
@iRaiSaqib عمران خان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس بیچارے کے خلاف کچھ بولیں تاکہ اسکی پارٹی تھوڑی کھڑی ہو سکے ورنہ یہ ادھا پاگل ہو چکا ہے ۔۔پھر پورا پاگل ہو جاے گا