Can you find all 5 hidden differences?
These rainy Pakistani chai dhaba sketches look identical, but 5 tiny details have changed. 👀
Reply with your score and time, but don’t reveal the answers! 🤫
Challenge a friend 👇
#SpotTheDifference#Pakistan#BrainTeaser
Saudi Arabia released footage showing Pakistan Armed Forces standing vigilant in defense of the holy sites, once again proving that the real guardians of our sacred Khana Kaaba remain ever ready to protect the heart of the Muslim Ummah. 🇵🇰🕋🇸🇦
Talks failed but history will remember the lengths Pakistan went to, to get it settled peacefully. We have punched miles above our weight & gave the world a glimmer of hope against all odds. We were the only avenue that gave hope to millions & millions of mothers & children who dreaded destruction. Proud of our diplomats. We know it’s a good news for a specific faction of anarchists in Pakistan but then again, until they get hold of affairs, let’s cherish what we did in the last two weeks for peace. Congratulations, Pakistan. And good luck to the world !!
Congratulations to all Earthians on the Cease Fire between USA and IRAN.
Indeed living a Beautiful, Bright and Shiny Day being Pakistani to see that the green flag was trying hard to get a breakthrough along with the friends.
Long Live Pakistan.
Pakistan Zindabaad.
Pakistan welcomes and fully supports ongoing efforts to pursue dialogue to end the WAR in Middle East, in the interest of peace and stability in region and beyond. Subject to concurrence by the US and Iran, Pakistan stands ready and honoured to be the host to facilitate meaningful and conclusive talks for a comprehensive settlement of the ongoing conflict.
@realDonaldTrump@SteveWitkoff@araghchi
یہ ویڈیو بار بار پوسٹ کرنے کا دل کرتا ہے!
ایک دفعہ دیکھ کر میرا دل نہیں بھرا
"ڈی این اے ٹیسٹ کے بغیر کسی مرد یا عورت کے حرامی ہونے کا پتہ کرنے کا انتہائی سادہ طریقہ دریافت"
Pakistan, a country for which our ancestors sacrificed, gave lives is again under an open attack, this time from the western boarder.
"A soldier does not fight because he hates what is in front of him, but because he loves what is behind him: his soil, his people, and his honor."
آج ایک بہت ہی بڑے سماجی مسئلے کی طرف میں وفاقی اور پنجاب حکومت کی توجہ دلانا چاہ رہا ہوں۔
آپ بھی اس پر آواز اٹھائیں اور اس پیغام کو پھیلائیں۔
پاکستان بلخصوص پنجاب میں خواتین کو طلاق کی شرح بہت بڑھ چکی ہے،زیادہ تر کیسسز میں طلاق کے بعد بچے ماں کی تحویل میں ہوتے ہیں،اور جب مائیں بیچاری بچوں کو لیکر اپنے ماں باپ کے گھروں میں یا الگ رہ رہی ہوتی ہیں تو بچوں کی کفالت جو کہ زیادہ تر کیسسز میں باپ کی زمہ داری ہو��ی ہے وہ اپنی زمہ داری پوری نہیں کرتے،
اکثر کیسز میں باپ دوسری شادیاں کر لیتے ہیں اور مائیں بیچاری اپنی جوانیاں قربان کر کے رشتے داروں کے طعنے سہتے اکیلی بچوں کو پال رہی ہوتی ہیں اور باپ اپنے پیدا کیے ہوئے بچوں کی کفالت کے لیے خرچہ دینے سے انکار کر دیتے ہیں،
مائیں اگر بچوں کے خرچے کے لیے عدالتوں کا دروازہ کھٹکتاتی ہیں تو باپ خوش اسلوبی سے باہمی معاملات طے کرنے اور وہ خرچے اپنی اولاد کو دینے کے بجائے وکیلوں کی فیسیں دینا زیادہ بہتر سمجھتے ہیں،
عورتوں کو دھمکاتے،نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں
مقصد صرف یہ ہوتا ہے کہ عورت کو زچ کیا جائے،نیچا دکھایا جائے۔
عورتیں عدالتوں میں دھکے کھاتی ہیں
جہاں زیادہ تر۔۔۔ وکیلوں سے لیکر عدالتی عملے تک ہر لیول کا انسان ان کو جنسی،نفسیاتی،مالی،جذباتی طور پر
ایکسپلائیٹ(استحصال) کرنے کی ہمہ وقت کوشش کرتا ہے، عدالتوں سے لمبی لمبی تاریخیں ملتی ہیں،ماوں کو سالوں تک اپنے حق کے لئے کیسسز لڑنا پڑتے ہیں
گرمی،سردی،بیماری،خوشی،غمی
��یکھے بغیر عدالتوں میں پیشیوں پر جانا پڑتا ہے،اور پھر اگلی تاریخ پڑ جاتی ہے،
عورت کی عزت نفس بھی روندی جاتی ہے اور طلاق کے بعد ٹوٹی ہوئی فیملی کے بچوں کو بھی نفسیاتی مسائل کا الگ شکار ہونا پڑتا ہے۔
میں کینیڈا میں رہتا ہوں
ان مغربی معاشروں میں تو
میاں بیوی میں علیحدگی کے وقت سب کچھ برابر تقسیم ہو جاتا ہے۔
جو جتنا کماتا ہے
وہ اسی حساب سے بچوں کی پرورش میں حصہ ڈالنے کا پابند ہوتا ہے جب تک وہ بالغ نا ہو جائیں،ویسے بھی یہاں ریاست بچوں کو اپنی اولاد سمجھتی ہے
ان کی فری تعلیم،صحت کی سہولیات کے علاوہ ماہانہ خرچہ بھی ریاست دیتی ہے۔۔۔
پاکستان فی الحال اتنی امیر ریاست نہیں لیکن
قانون سازی سے طلاق کے بعد جائیداد کی تقسیم یا خرچے کے حوالے مسائل کا حل نکالا جا سکتا ہے۔
چند ہفتوں میں فیصلے ہوں
عورتوں کو سرکاری خاتون وکلاء معاونت کے لیے مقرر ہوں اور عدالتوں میں ایک بار کی حاضری کے بعد فزیکل موجودگی کے بجائے آن لائن موجودگی کروائی جائے تاکہ
مختلف لوگوں کے استحصال سے ان کو بچایا جا سکے۔
یہ ایک ایسا سلگتا مسئلہ/موضوع ہے کہ
ہزاروں لاکھوں عورتیں،ان کے گھر والے،اور بچے
ان سے گزر رہے ہیں اور معاشرے میں اس کا کوئی بڑا احساس/ادراک ہی نہیں۔
مریم نواز بطور ایک خاتون وزیراعلی،بطور ایک ماں،ایک بیٹی
یہ قانون سازی پنجاب کی حد تک کر سکتی ہیں۔
اگر وہ یہ کام کر لیں تو لاکھوں عورتوں اور بچوں کی دعائیں دنیا اور آخرت میں کام بھی آئیں گی اور
وہ مریم نواز کی کل کو ہمیشہ ووٹر/سپورٹرز بھی ہونگیں۔
(اسد آر چوہدری)
@NawazSharifMNS
@CMShehbaz
@MaryamNSharif
@Marriyum_A
@AzmaBokhariPMLN