کسی کو مار دینا، اٹھا لینا یا جبری طور پر لاپتہ کر دینا پاکستان میں نیو نارمل ہو جائے گا، اگر کل کو فوج ن لیگ کے سعد رفیق کو اٹھاتی ہے اور لاپتہ کر دیتی ہے تو انتظار پنجوتہ کو بھی تو اٹھایا گیا تھا عثمان ڈار بھی اٹھایا گیا تھا فرخ حبیب بھی اٹھایا گیا تھا، اگر کل کو حمزہ شہباز کو فوج جوتے مار کر اٹھا کر کچھ دنوں کے لیے غائب کر دیتی ہے تو بہت سارے لوگوں کو اٹھایا گیا تھا عمران خان کے بھانجے کو بھی اٹھایا گیا صداقت عباسی کو بھی اٹھایا گیا اور اگر کل کو مریم صفدر کی بہن کو اٹھا کر سڑک پر گھسیٹتے ہیں تو عمران خان کی بہنوں کو بھی سڑک پر گھسیٹا گیا تھا، اگر کل کو کوئی بلاول زرداری کو چپیٹریں مارتا ہے اور اس کے منہ پر کالا کپڑا ڈال کر گھسیٹ کے لیکر آتا ہے تو فواد چوہدری کے ساتھ بھی یہی ہوا تھا، جب حکومتی لوگوں کے ساتھ کل کو یہ سب کچھ ہو گا تو عوام کے لیے یہ سب نارمل ہو جائے گا کہ خیر ہے یہ تو ہوتا رہتا ہے پاکستان میں!
#KhanIllegallyJailed3Years
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
صرف پی ٹی آئی نہیں پاکستان قوم کو کال
ہر بچے کو،ہر شخص کو اتھ کے کھڑا ہوناپرے گا۔ کسی کو احتجاج سے استثنیٰ حاصل نہیں ہے کوئی یوٹیوب والا ہے یا کیمرے کے پیچھے کھڑا ہے یا میں نے کالا کوٹ پہنا ہے سب کو متحد ہو کر نکلنا ہو گا اڈیالہ جیل کی دیواریں ایسی نہیں گریں گی ۔
سلمان اکرم راجہ
#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے
@salmanAraja
قاسم خان کا BBC پر انکشاف 🚨
ہمیں دو بار خبر ملی تھی کہ آپ کے والد جیل میں وفات پا چکے ہیں، اس وقت میرے والد کی زندگی کو خطرہ ہے اور ہم اس سے بہت پریشان ہیں
#ImranKhanHealthMatters
#PAKWatch🇵🇰: IMRAN KHAN has now been ILLEGALLY INCARCERATED for 1,100 DAYS.
The last time I spoke to Captain Pakistan was in April 2023.
I'm looking forward to speaking with my friend Imran Khan again. We have a lot of lost ground to cover.
FREE IMRAN KHAN.
آپ اس نظام کی بے شرمی دیکھئے کہ اس شخص کے دونوں ہاتھ نہیں ہیں لیکن اس کے باوجود اس پر پولیس نے پتھر پھینکنے کا نہ صرف مقدمہ درج کیا بلکہ عدالت نے بھی ایک دن کا ریمانڈ دے دیا یہ دیکھے بغیر کہ اس شخص کے تو دونوں ہاتھ ہی نہیں ہیں۔ یہ حالت کر دی ہے ان ظالموں نے پاکستان کی۔۔۔
Pakistan-administered Kashmir is facing its biggest political crisis in years, with deadly protests ahead of a final round of voting in regional elections.
Al Jazeera’s Ava Warriner explains why the wider territory is divided and what's driving the latest unrest.
نورین خان کا خدشہ 🚨
مجھے اتنا پتہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ اندر کچھ ٹھیک نہیں ہو رہا اس لئے یہ ملاقات نہیں کروانے دے رہے ہیں اور کچھ چھپا رہے ہیں۔
یہ لوگ عمران خان کو کھانے میں کچھ بھی دے سکتے ہیں، ہمیں بہت پریشانی ہے
#ImranKhanHealthMatters
”ایک سیکٹر کمانڈر، جو عوام کے ٹیکس سے تنخواہ لیتا ہے، ایک منتخب وزیرِاعلیٰ کو دھمکیاں دے رہا ہے! ایک سرکاری ملازم، ایک فوجی افسر، جو اپنے بچوں کا پیٹ اپنی سرکاری تنخواہ سے پالتا ہے، وہ عوام کے منتخب وزیرِاعلیٰ کو دھمکیاں دے رہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کو اس پر جواب دینا چاہیے. اس پر جواب دینا چاہیے—خاص طور پر وہی ڈی جی آئی ایس پی آر جو دعویٰ کرتے ہیں کہ فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرتی۔ یہ سیکٹر کمانڈر کے باپ کا ملک ہے؟“- @ImranRiazKhan
"عمران خان کو فوری طور پر ان کی فیملی اور وکلاء کی موجودگی میں ہسپتال لے جایا جاۓ اور بہترین ڈاکٹرز سے چیک اپ کروایا جاۓ۔
کیا آپ خود یا آپ کے گھر والے جب بیمار ہوتے ہیں تو آپ فوراً طبی معائنہ نہیں کرواتے؟" -
علیمہ خان
ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨
عمران خان کو فوری ریٹینا اسپیشلسٹ کے علاوہ اپنے دیگر طبی مسائل کے مکمل جائزے کے لیے کسی اعلیٰ اسپتال جیسے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد، میں فوری اور مکمل طبی معائنے کی ضرورت ہے۔
سوشل میڈیا فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں
علیمہ خان کا خدشہ 🚨
یہ ذرائع کہاں سے بتا رہے ہیں کہ عمران خان کا بلڈ پریشر ہے، خدانخواستہ یہی بتانا چاہ رہے ہیں کہ بلڈ پریشر کی وجہ سے عمران خان کو برین ہیمرج ہو گیا۔
کیا یہ سوچ رہے ہیں کہ عمران خان کو جیل میں ختم کریں گے، ہم سے یہ برداشت نہیں ہوگا
سینیٹر مشتاق احمد خان کی غیر قانونی حراست کو آج 9 روز مکمل۔ فلسطین، کشمیر اور ہر مظلوم کی آواز کو قید نہیں کیا جا سکتا۔ آزادیِ اظہار، پرامن احتجاج اور انسانی حقوق کے لیے مزاحمت جاری رہے گی۔