I promise not to share the photos of Commander Vesna of the Druzhna!
Signed by: AASHIR (ASNIRO10)
#VesnaOnPatrol#Vesna#GenshinImpact@GenshinImpact
▼ Participate in the event to obtain Primogems ×40!
https://t.co/IrwL1P3yuL
Event Now Available
"It's patrol time~ Tap-tap-tap-tap! Let's see... any fun stuff around?"
Complete Vesna's Patrol Mission to claim rewards including 🎁Primogems ×40 and more!
#VesnaOnPatrol#Vesna#GenshinImpact
↓ Click the image to participate
I promise not to share the photos of Commander Vesna of the Druzhna!
Signed by: _______ (Enter your nickname)
#VesnaOnPatrol#Vesna#GenshinImpact@GenshinImpact
▼ Participate in the event to obtain Primogems ×40!
https://t.co/Ooqa9XARUq
Event Now Available
"It's patrol time~ Tap-tap-tap-tap! Let's see... any fun stuff around?"
Complete Vesna's Patrol Mission to claim rewards including 🎁Primogems ×40 and more!
#VesnaOnPatrol#Vesna#GenshinImpact
↓ Click the image to participate
خدا نے قرآن کریم میں سچ فرمایا ہے کہ قریب ہے کہ اس افترا سے آسمان پھٹ جائے کہ ایک عاجزانسان کوخدا بنایا جاتاہے۔
میرا اس درد سے یہ حال ہے کہ اگر دوسرے لوگ بہشت چاہتے ہیں تومیرا بہشت یہی ہے کہ میں اپنی زندگی میں اس شرک سے انسانوں کونجات پاتے اورخدا کا جلال ظاہرہوتےہوئےدیکھ لوں
(حضرت مسیح موعودؑ)
https://t.co/cWUIz8VMXu
✨جب #عید اور #جمعہ اکٹھے ہوں
حضرت مصلح موعودؓ نےفرمایا
رسول کریمﷺنے اجازت دی ہے کہ اگر کوئی مجبور ہو کرظہر کی نماز پڑھ لے جمعہ نہ پڑھے تو دوسرے کو نہیں چاہئے کہ اس پر طعن کرے اور بعض لوگ ایسے ہوں جنہیں دونوں نمازیں ادا کرنے کی توفیق ہو تو دوسرے کو نہیں چاہئے کہ ان پراعتراض کرے اور کہے کہ انہوں نے رخصت سے فائدہ نہ اٹھایا
https://t.co/LCnWqqOnoY
#عید کا دن ہمیں بتاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا یہ پیغام ہے کہ تمہارے ہر نیک عمل کا اللہ تعالیٰ ضرور تمہیں اجر دے گا اور اس سے تمہیں خوشی پہنچے گی۔اسکے بدلے میں تمہارے لیے خوشی کے سامان مہیا ہوں گے۔اس لیے ہمیشہ اللہ تعالیٰ کی اطاعت کرتے رہو،اسکے دیے ہوئے احکامات پرعمل کرتے رہو
#Eid-ul-Fitr
(حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز، خطبہ عید الفطر فرمودہ 14؍ نومبر 2004ء)
https://t.co/vDKnVvwxR0