@enkidureborn اگر جو آپ کو عالیہ حمزہ کی کہانی پتہ چلے 💔💔💔
اتنی دردناک واقعات ہیں کہ کبھی اصل تاریخ لکھی گئی تو شاید لوگوں کو اپنے الفاظ کی سنگینی پر دھاڑیں مار مار کر رونے کا دل کرے
@enkidureborn پاکستان کے تو یہ معاملات ہیں کہ ایک ہی گھر کے اندر انتہا درجے کا سیاسی اختلاف پایا جاتا ہے مگر چونکہ خون کے رشتے ہوتے ہیں اس لئے چھوڑنا ممکن نہیں
باقی بہادری اور بزدلی کے لیول بھی فرق ہوتے ہیں کچھ ڈٹ جاتے ہیں اور کچھ جھاگ کی طرح فورا بیٹھ جاتے ہیں
Try to give space 🙏🙏🙏
@Vesimeer آ�� کو پتہ تو ہو گا ہی کہ اگر شیر کے بچے کو بھی بچپن سے پنجرے میں بند رکھا جائے تو وہ شکار کرنا اور لڑنا بھول جاتا ہے تو یہ تو پھر پاکستانی ہیں غلام ابن غلام جن کی ہم پہلی نسل ہیں 77 سال میں جن کو اپنے اصل دشمن کا پتہ ہی اب چلا ہے
بڑی خبر🚨
ایرانی پروفیسر سے جب صحافی نے گلف ممالک کے بارے میں سوال کیا۔
صحافی، اپ ان گلف ممالک کے ساتھ کیا کروگے جو امریکہ اور اسرائیل کا ساتھ دیتےہیں؟
پروفیسر، اپ صرف انتظار کریں اور دیکھیں، جس بھی ملک کی وجہ سے ہمارا نقصان ہوا ہے سعودی عرب، قطر اور بحرین کو اپ صرف دیکھنا۔
رشوت کا نیا طریقہ کار متعارف اب آپ عید دیں گے تو آپ کا میٹر آن لائن چلایا جائے
میرا کام تھا آپ تک یہ رشوت کا نیا نظام پہنچا دوں آگے آپ بہتر سمجھتے ہیں کیا کرنا ہے
@Kaashif999 لگتا ہے کہ چلے گی لیکن پھیلتی نظر نہیں آتی
امریکہ کو اسرائیل اور اس کے لےپالک عرب چین نہیں کرنے دیں گے
دوسری طرف چین اور روس اس موقع کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے امریکہ کو کھڈے لائن لگانے کی پوری کوشش کریں گے
I might be wrong though 🤠🤠🤠