What's going on in Pakistan? What type of democratic state is it? Where the ex PM Imran Khan house is under attack by police and rangers. They ousted him from government illegally but failed to defeat. So they start fascism to afraid him but he really has strong nerves
اسمبلیاں توڑنے کے حوالے سے عمران خان کو کہا ہے کہ چار ماہ تک آپ کھڑے نہیں ہو سکتے جب کھڑے ہوں گے تو پھر بات ہو گی: پرویز الہی
مطلب چار ماہ تک اسمبلیاں ادھر ہی ہیں۔۔
@SaleemKhanSafi آپکو بالکل شیطان نہیں کہا جاسکتا بلکہ یوں کہنا چاہیئے شیطان آپ سا ہو گا آپ تو انسان کے روپ میں شیطان کے بھی باپ لگتے ہیں
غصہ تو اس بات پہ شیطان کا بنتا ہے ہاں آپکا بھی بنتا ہے کہ کہاں میں اور کہاں وہ شیطان آپکی صلاحیتوں کی اس توہین پہ @SHABAZGIL کو اپنی اصلاح کرنی چاہیئے
تحریک انصاف کو دو آپشن۔ یا 72 گھنٹے میں الیکشن۔ یا غیر آئینی الیکشن کی شکل میں منتخب ہونے والے غیر آئینی وزیراعلی کو اگلے 17 دن تک آئینی وزیراعلی مانو۔
اس شرط پہ کھیلوں گی پیا پیار کی بازی
جیتوں تو تجھے پاؤں، ہاروں تو پیا تیری