نیلم ویلی ہو یا م��فرآباد کا کوئی بھی حلقہ مہاجر ین کی نشتیں شیر جیت رہا ہے جیت مبارک انشااللہ پاکستان کشمیر ذندہ باد ہے اور رہے گا عبید عباسی رہنما مسلم لیگ ن
#PMLN
#kasmir
@MaryamNSharif
سیاسی جماعتوں کے اندار جمہوریت کا نا ہونا مشکل وقت کے لوگوں کو نظر انداز کرنا ہی انکی ناکامی کی بڑی وجہ ہے سیاسی کارکن کو کاکروچ سمجھنا اور انوسٹرز سرمایہ داروں رشتہ داروں کو اہم سرکارئ عہدوں پر نوازنہ اس سسٹم کی ناکامی کی وجہ ہے
عبید عباسی
#PMLN#PPPP#PTI#JUI#JI
P وہ لوگ بھی مجھے ہرانے میں لگے ہیں
جن سے میں کبھی جیتنا چاہتا ہی نہیں
زندگی میں بعض رشتے مقابلے کے لیے نہیں ہوتے
وہ تو محبت، اعتماد اور خلوص کے لیے ہوتے ہیں
افسوس تب ہوتا ہے
جب اپنے ہی لوگ تعلق نبھانے کی بجائے
جیت اور ہار کا حساب رکھنے لگتے ہیں۔السلام علیکم صبح بخیر
#pak