@atika_mirza Ye jo bazar mein dukano per, puncher ki dukano per, chae k hotels per aur iss tarah k bachay jo chotey hotey hain!! Dar asal ye apney ghar k barhey hotey hain.....
@respect@cnnbrk@BBCBreaking@BBCCiN
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
فیس بک پر ہمیشہ کے لیے الله حافظ في أمان الله
میرے الفاظ یا کمنٹس کی وجہ سے کسی کی دل آزاری ہوٸی ہے تو معاف کردیں ۔
شکریہ
الحَمْدُ ِللّه میرے بچوں نے اپنی کلاسوں کے امتحان اچھے نمبروں سے پاس کیا۔
خُدا وَاحدٰاہٗ لَا شَرِیک انھیں دینی اور اخروی امتحان میں بھی کامیابی عطا فرماٸے۔(آمین) — feeling blessed
عظیم بیٹی ہم شرمندہ ہیں ۔۔تحریر پروفیسر غلام دستگیر صابر نوشکی ۔۔ نوشکی کی ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ بیٹی نے حق، صداقت، بہادری اور تعلیم دوستی کا تاریخی حق ادا کیا مگر اس کے بدلے میں اسے بے عزتی، اور ظلم کا نشانہ... https://t.co/E6J4US9XTz
کسی شہر میں ایک ایک غریب مزدور پرانے اور بوسیده سے مکان میں رهتا تھا.
مکان کیا تھا، بس آثار قدیمہ کا کھنڈر ہی تھا.
غریب مزدور جب سرشام گھر لوٹتا اس کی بیوی معصومیت سے کہتی:
" اب تو گھر کا دروازه لگوادیں، کب تک... https://t.co/WRJjbzCayE
My Sweet Son Syed Ali Shajran ki https://t.co/vAvzvqRPtF Birthday 15-December — attending Packages Mall Winter Shopping Festival in Jaffria Colony https://t.co/vu60g20r5c
السلام و علیکم
تمام دوستوں سے معزرت خواہ ایک پوسٹ میں ایک غلیظ آدمی کے جواب میرے بھانجے نے بھی غلیظ ��بان استعمال کی جس کی وجہ سے میں تمام دوستوں سے شرمندہ ہوں۔
Me with Faisal Mehmood C.E.O Club Mobile & Mobo International
تقسیم لنگر جشن عید میلاد النبی ﷺ — feeling hopeful at Jamia Masjid Bilal E Block Gulshan Ravi Lahore https://t.co/mZovI1H9E3