بار بار گھر پر ریڈ کیا جا رہا ھے اور عمران خان کے نظریے پر کھڑے رہنے کی سزا دی جارہی ھے ۔
یاد رکھیں کہ ہم پختون ہیں پرامن لوگ ہیں چادر چار دیواری کا اور دوسروں کی عزت کا تحفظ بھی کرتے ہیں اور اپنا تحفظ بھی جانتے ہیں ۔
چادر چار دیواری کا تقدس پامال نہ کریں صوبہ بھی یہی ہے ملک بھی یہی ہے اور ہم بھی یہی ہیں ہم سب نے یہیں رہنا ہے چیزوں کو اس نہج پرنہ لے کر آئ��۔
پاکستان کا سوچیں یہ ہم سب کا ہے۔
The situation in Pakistan is bad. If India attacks Pakistan in this situation, Pakistan will be completely destroyed because the Pakistani army is waging war against its own people.
باڑہ میں خیبر پولیس کا پی ٹی آئی ورکرز کے ساتھ یہ رویہ ہم کبھی نہیں بھولیں گے،
وقت بدلتا ہے اور ان شاء اللّہ یہ وقت بھی گزر جائے گا، مگر یہ رویے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے!!
ایران سعودیہ عرب کے درمیان جو جھگڑا چل رہا ہے سنی شیعہ لڑائی کے طور پر اسکو پیش کرنا پاکستان کے لئے خطرناک ہو سکتا ہے لیکن جب امریکا کا صدر خود اسی طرح پیش کرے گا کہ سنی اچھے مسلمان شیعہ برے مسلمان جب وہ بولے گا تو مسئلہ تو بنے گا کیونکہ پاکستان کی فوج کے سربراہ کو امریکی صدر my favorite field marshal بولتا ہے
عادل راجہ
صدر انصاف یوتھ وینگ لوئر وزیرستان نورعلی ہمدرد کا اہم ویڈیو پیغام
ایکس فاٹا میں ایمرجنسی باقی گورنر راج ؟
پوری قوم سے باہر نیکلنے کی اپیل جمعہ کے دن ہونے والے اختیجاج میں بھر پور شرکت کی اپیل
سعودی عرب نے کچھ امریکی شہری ریاض ائرپورٹ کی تباہی کی تصویریں لیتے ہوئے پکڑ کر جیل میں ڈال دیے۔
پاکستانی بھائیوں تسیں اپنا خیال رکھنا۔ تصویریں نہ لینا۔
@fkkundi@MohsinnaqviC42@KP_Police1 Sohail Afridi Mang raha tha nahi dia
Kundi ek election nahi jeeta ab operation ke lye sub Kuch ah gaya
Kese log go Tum sub apna faida dehkte ho awam ka nahi
Sub jhanam kharid Rahe ho
خیبر پختونخواہ کے جن اضلاع میں ایمرجنسی لگائی گئی ہے ان میں شمالی وزیرستان بھی شامل ہےجس کے گاؤں محمد خیل میں معدنیات کے ذخائر ایک محتاط اندازے کے مطابق 60 کھرب ڈالر ہیں جو کہ آج پاکستانی 16,680 کھرب روپے بنتے ہیں ۔
#گورنر_راج_نامنظور