ابھی کی موصول خبر 🚨 مصر کے مینیجر حسام حسن:
ہم بہتر کھیلے، لیکن فٹ بال غیر منص��انہ ہے۔ شاید وہ مارکیٹنگ کے مقاصد کے لیے عالمی چیمپئن اور میسی کو ورلڈ کپ میں برقرار رکھنا چاہتے ہیں
میں نتائج کی پرواہ کیے بغیر اپنے دل کی بات کہوں گا۔ یہ میچ واض�� طور پر فکسڈ تھا، اور پوری دنیا نے اسے دیکھا
اور ایک اور بات، اگر وہ اتنی شدت سے چاہتے ہیں کہ ارجنٹائن ہی جیتے، تو باقی سب کو مقابلے کی دعوت کیوں دی؟
اسرائیلی اہلکار فلسطینی خاتون کو ٹارچر سیل میں تشدد اور زیادتی کر رہے ہیں
ڈنمارک میں اسرائیل کے سفیر نے اس ویڈیو کے پھیلاؤ پر احتجاج کیا: آئیے اسے ریٹویٹ کر کے پوری دنیا میں وائرل کریں۔
تاکہ دنیا کو اسرائیلوں کے کرتوتوں کا پتہ چل سکے
عوامی مطالبہ
بے نظیر بھٹو دور کے لگائے گئے تمام آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس ختم کرو۔ ان کو دی گئی توسیعات، کم قیمت ایندھن کی سہولتیں ختم کرو۔ حکومت جتنی بجلی خریدے، اتنی رقم ادا کرے۔ کیپیسٹی چارجز ختم کرو۔ مشکل وقت ہے، صرف قوم ہی کیوں قربانی دے، یہ بھی قربانی دیں۔ کئی گنا زیادہ منافع کما چکے ہیں۔
آواز اٹھائیں اگر آپ متفق ہیں تو
چینی سوشل میڈیا پر دھوم! 🔥
چینیوں نے 2025 کے پاک-بھارت جنگ پر مبنی ایک خصوصی ویڈیو جاری کر دی، جس میں بھارت کی علامتی شکست کو فلمایا گیا ہے۔ ویڈیو میں بھارتی سورماؤں کے غرور کو خاک میں ملتے دکھایا گیا ہے۔ 🇵🇰
لگتا ہے ہمسایوں کو بھی حقیقت کا بخوبی اندازہ ہے! 🇨🇳🤝🇵🇰
جب مسجد نبوی میں شازین بگٹی کے بال نوچے مریم اورنگزیب کو غلیظ گالیاں دی گئیں
جب لندن کی سڑکوں پر حنا بٹ اور انکے نابالغ بچے کو گالیاں دی گئیں
جب اسی لندن میں اسحاق ڈار کا ٹھٹھہ لگایا خواجہ آصف پر حملہ کیا تو اس وقت یہی عمرانی لڈیاں ڈال رہے تھے
اور آج سہیل آفریدی سے گوہر تک وہی گالیاں وصول پارہے ہیں
یہ مکافات عمل کی چکی ہے جو باریک پیستی ہے
بہت سی ایسی طاقتیں جہنوں نے خود کو نا قابل تسخیر سمجھا صفحہ ہستی سے مٹ گئی۔
ایک وقت کی سپر پاور ایران اپنے طاقت کے نشے میں مسلمانوں سے ٹکرانے کے بعد سپر پاور نا رہی۔
آج کی سپر پاور امریکہ کو شکست دینے کے بعد وہی غلطی دہرا رہی ہے۔
اس بار پتا نہیں کتنے سو سال پیچھے چلا جائے گا۔
@ImranRiazKhan جبکہ یوتھیے ذلیل ہو گئے اسی کی ٹویٹ کے انتظار میں
خان سانپ کو رہا کرو۔
پتا نہیں کون کتے کے بچے تھے جو کہتے تھے۔
ٹرمپ کی ایک ٹویٹ سے ��ان سانپ کو رہا کر دیا جائے گا۔
خواجہ آصف صاحب شیر سیالکوٹ
ہم آپ کی دل و جان سے عزت کرتے ہیں۔
تیرے جے پت جمن ماواں کدرے کدرے کوئی
آٹھ ارب کی دنیا میں آپ نے حوصلہ کیا دجالی ریاست کے خلاف لب کشائی کرنے کا۔
آپکی جرات کو سلام
یوتھیے ہر وقت نیا ابا ڈھونڈنے میں مصروف رہتے ہیں جیسے بدکار عورت نیا یار ڈھونڈنے میں مصروف رہتی ہے۔ اسی چکر میں کبھی عیسائی(ٹرمپ) ہندو (موری) خوارجی(خمینی )کبھی ( زید النہیان) کو باپ بنا لیتے ہیں.
پتا نہیں اپنے باپ کا اولاد کب بنیں گے۔
پاکستان زندہ باد
پاک افواج زندہ باد