@SyedMusaGillani@MeherBanoQ
مقابلہ تو آپ خان صاحب کی ایک ورکر قیدی نمبر 805 کی بیٹی سے ہار گئے تھے اور بات کرتے ہیں قیدی نمبر 804 کی سیاست میں آپ خان صاحب کا مقابلہ نہی کر سکتے بلکہ آپ کی پوری پارٹی @PPP_Org بھی نہی کرسکتی تو پلیز آپ احتیاط کیا کریں
طاقت پر غرور کرنے والوں کو یہ ویڈیو ایک خاموش مگر گہرا جواب ہے۔
وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا، آج کا طاقتور کل بے بس بھی ہو سکتا ہے۔
جس نے بھی یہ ویڈیو بنائی ہے، اُس کی سوچ، اندازِ بیان اور حقیقت دکھانے کے طریقے کو سلام۔
لاہور سے عمرے کا کہہ کر نکلنے والی سب دی ماں اپنے پراٸیویٹ لگژری جہاز میں سوار ہوکر بمعہ اھل و عیال آسٹریا کے شہر ویانا پہنچ گئی جبکہ بچے موٹرساٸیکلوں میں تیل ڈلوانے کیلٸے پمپوں پمپوں مارے مارے پھر رہے ہیں
ڈھونڈو گے اگر پمپوں پمپوں
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
#چور_ہٹاؤ_ملک_بچاؤ
@Hussnain_Tweets لاہور سے عمرے کا کہہ کر نکلنے والی سب دی ماں اپنے پراٸیویٹ لگژری جہاز میں سوار ہوکر بمعہ اھل و عیال آسٹریا کے شہر ویانا پہنچ گئی جبکہ بچے موٹرساٸیکلوں میں تیل ڈلوانے کیلٸے پمپوں پمپوں مارے مارے پھر رہے ہیں
ڈھونڈو گے اگر پمپوں پمپوں
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
#چور_ہٹاؤ_ملک_بچاؤ
⚡ بہت اہم 🚨
متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں سے اپیل کی گئی ہے کہ ایمرجنسی کے دوران ویڈیوز بنانے یا سوشل میڈیا کا غیر ضروری استعمال نہ کریں، کیونکہ یہ ان کے لیے انتہائی نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے